20/01/2022
بزم طلباء میں یاور مہدی المعروف یاور بھائی کے لئیے تعزیتی پروگرام آج شب 09:30 پر سنئیے صرف ایف ایم 93 کراچی اورریڈیو پاکستان کی ویب سائٹ (www.radio.gov.pk) کے ذریعے دنیا بھر میں۔
شرکاء:
* اقبال لطیف سینئر پروڈیوسر اور مختلف چینل کے ایگزیکٹیو
* عزیر احمد مدنی شاعر پروفیسر اور نیشنل کالج کے پرنسپل۔
* زاور حسین مرثیہ خواں اور سینئر ریکارڈسٹ۔
* ظہیر عالم ڈیوٹی آفیسر اور ڈرامہ آرٹست ۔
* تسلیم لنگا ڈپٹی کنڑولر پروگرامز کراچی۔
میزبان: عروج زہرا (شعبئہ اردو جامعہ کراچی کی طالبہ)
سننا نہ بھولئے گا۔
صرف ایف ایم 93 کراچی۔
نگراں: ریبعہ اکرم۔