Faiz e raza taleem ul quran academy official

Faiz e raza taleem ul quran academy official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Faiz e raza taleem ul quran academy official, Amphitheater, بلوچ خان گبول گوٹھ B. 007 نزد موسمیات سبحان اللہ ریسٹورنٹ موسمیات یونیورسٹی روڈ کراچی, Karachi.

صرف زندہ ضمیر یہ تحریر پڑھیں یہ قصائی نہیں... مدرسے کا وہ طالبعلم ہے! جس نے عید کی خوشبوئیں چھوڑ دیں... ماں باپ کے سنگ ن...
29/05/2026

صرف زندہ ضمیر یہ تحریر پڑھیں
یہ قصائی نہیں... مدرسے کا وہ طالبعلم ہے! جس نے عید کی خوشبوئیں چھوڑ دیں... ماں باپ کے سنگ ناشتہ نہ کیا... نیا لباس نہیں پہنا... بس ایک ٹوکری اٹھائی اور نکل پڑا — آپ کے دین کی حفاظت کے لئے!
📚 یہ وہ ہاتھ ہیں جنہوں نے قرآن کو سینے سے لگایا ہے، آج وہی ہاتھ آپ کی قربانی کی کھال سنبھال رہے ہیں — تاکہ علم کی مشعل کبھی بجھ نہ پائے!
یہ مانگنے نہیں آتے... یہ آپ کو موقع دیتے ہیں کہ آپ بھی دین کی خدمت میں شریک ہو جائیں — کھال دے کر نہیں، قربانی کا حصہ بن کر!
🔥 یاد رکھو! مدارس اور ان کے طلبہ کو حقیر مت سمجھو، یہ وہ دروازے ہیں جہاں آپ کا مال دنیا و آخرت کی سب سے قیمتی جگہ پر خرچ ہوتا ہے — آپ کی کھال کو سب سے محفوظ اور با مقصد مصرف ملتا ہے!
📢 مدرسہ کوئی محتاج ادارہ نہیں، یہ امت کا قلب ہے! اور جو اس دل کی دھڑکن بنے، وہی اصل میں زندہ ہے۔
🐄 اس بار جب کھال دیں — تو صرف گائے یا بکرے کی نہ دیں... اپنا دل بھی ساتھ دیں!
📢 دین کا چراغ جل رہا ہے... سوال یہ نہیں کہ مدرسہ مانگ رہا ہے، سوال یہ ہے: میں اور آپ کیا دے رہے ہیں؟

یہ پیغام پہنچے ہر اُس دروازے تک، جہاں دین کا درد ابھی زندہ ہے!

آپکے تعاون کا شکریہ

28/05/2026

اجتماعی قربانی 2026

* #اَلْحَمْدُلِلّٰه_عزوجل** #فیضِ_رضا_تعلیم_القرآن_اکیڈمیکیمپس2**میں ہونے والے 11 مئی 2026 کے امتحان میں پوزیشن لینے وال...
24/05/2026

* #اَلْحَمْدُلِلّٰه_عزوجل*
* #فیضِ_رضا_تعلیم_القرآن_اکیڈمیکیمپس2*
*میں ہونے والے 11 مئی 2026 کے امتحان میں پوزیشن لینے والے طلباء و طالبات کے نام کی فہرست اے میرے کریم اللہ آنے والا سال ہمارا بھی نام زائرین حج کی فہرست میں شامل فرما بار بار حج و عمرہ کی سعادت عطا فرما اللہ کریم ان طلباء کرام کو نظر بد سے محفوظ فرمائے اور انہیں حافظ قرآن بنائے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے ہماری اور اپنے والدین کے لیے ذریعے نجات بنائے ۔ #آمین*







* #اَلْحَمْدُلِلّٰه_عزوجل** #فیضِ_رضا_تعلیم_القرآن_اکیڈمی_کیمپس1**میں ہونے والے 11 مئی 2026 کے امتحان میں پوزیشن لینے وا...
24/05/2026

* #اَلْحَمْدُلِلّٰه_عزوجل*
* #فیضِ_رضا_تعلیم_القرآن_اکیڈمی_کیمپس1*
*میں ہونے والے 11 مئی 2026 کے امتحان میں پوزیشن لینے والے طلباء و طالبات کے نام کی فہرست اے میرے کریم اللہ آنے والا سال ہمارا بھی نام زائرین حج کی فہرست میں شامل فرما بار بار حج و عمرہ کی سعادت عطا فرما اللہ کریم ان طلباء کرام کو نظر بد سے محفوظ فرمائے اور انہیں حافظ قرآن بنائے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے ہماری اور اپنے والدین کے لیے ذریعے نجات بنائے ۔ #آمین*







* #اَلْحَمْدُلِلّٰه_عزوجل** #فیضِ_رضا_تعلیم_القرآن_اکیڈمی_کیمپس1**میں ہونے والے 11 مئی 2026 کے امتحان نتائج طلباء و طالب...
24/05/2026

* #اَلْحَمْدُلِلّٰه_عزوجل*
* #فیضِ_رضا_تعلیم_القرآن_اکیڈمی_کیمپس1*
*میں ہونے والے 11 مئی 2026 کے امتحان نتائج طلباء و طالبات کے نام کی فہرست اے میرے کریم اللہ آنے والا سال ہمارا بھی نام زائرین حج کی فہرست میں شامل فرما بار بار حج و عمرہ کی سعادت عطا فرما اللہ کریم ان طلباء کرام کو نظر بد سے محفوظ فرمائے اور انہیں حافظ قرآن بنائے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے ہماری اور اپنے والدین کے لیے ذریعے نجات بنائے ۔ #آمین*







Address

بلوچ خان گبول گوٹھ B. 007 نزد موسمیات سبحان اللہ ریسٹورنٹ موسمیات یونیورسٹی روڈ کراچی
Karachi

Opening Hours

Monday 14:00 - 17:00
Tuesday 14:00 - 17:00
Wednesday 14:00 - 17:00
Thursday 14:00 - 17:00
Friday 14:00 - 17:00
Saturday 14:00 - 17:00

Telephone

+923032900296

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faiz e raza taleem ul quran academy official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Faiz e raza taleem ul quran academy official:

Share

Category