08/04/2026
چیف آف جلبانی، سردار آغا علی نواز خان جلبانی صاحب کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر RAIS GULAB KHAN DAHANI دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی گئی۔
اس موقع پر اور MASODERO ہاؤس، میں ان سے ملاقات کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔♥️