Naat+bayan

Naat+bayan salam all new naat and bayan is here

23/06/2021

9convert.com - Sochta Hoon Main Woh Ghari Maulana Abdul Habib Attari New Naat 2021 Naat Production

23/06/2021

har haal me allah se mango rola dena wala bayan by saqaib raza mustafai
best bayan

08/06/2021

*تازہ ترین:* فرانسیسی صدر میکرون کو فرانس ٹور کے دوران تھپڑ پڑ گیا ⇩⇩⇩

24/05/2021

*🤔علماء اہل سنت سے بغض رکھنے کی تباکاریاں🤔🤔*

حضرت شاہ عبدالعزہز محدث دہلوی رحمت اللہ علیہ فرمایا کرتے تھے کہ زندگی میں کبھی کسی عالم کی برائی مت کرنا اور کسی عالم کی ذات میں کوئی عیب مت نکالنا۔۔اگر تم نے کسی عالم کو برا کہا اور اسکے علم کو حقیر سمجھا تو اللہ تمہاری 10دس نسلوں تک کوئی عالم پیدا نہیں کریگا
استغفر اللہ👏🏻👏🏻👏🏻
اللہ ہم سب کی حفاظت فرمائے
علماء کی توھین کا نتیجہ

۱ ) حضرت حسن بصری رحمہ اللہ کا قول ہے کہ اگر علماء نہ ہوتے تو عوام الناس ڈھور اور ڈنگروں کی سی زندگی گزارتے.

۲ ) *• شاہ عبد العزیز صاحب محدث دہلوی* نے آگے تحریر فرماتے ہیں کہ اہانت علم اور اہانت اہل علم کفر ہے.

۳ ) *• علامہ جلال الدین سیوطی رحمتہ اللہ علیہ* فرماتے ہیں جو علماء ربانین کی حقارت کرتا ہے اس کی قبر کو کھود کر دیکھو اس کا منہ قبلہ سے پھیر دیا جاتا ہے.

۴ ) *• حضور مجاہد ملت شاہ حبیب الرحمٰن اڑیسوی* سے کسی نے شکایت کی کہ حضرت مقامی علماء کام میں ساتھ نہیں دے رہے ہیں
اس پر حضرت نے غصہ سے فرمایا :خبردار آئندہ علماء کی شکایت کرنے سے پرہیز کرو ورنہ تمہارا ایمان پر خاتمہ نہ ہوگا
۵ ) *• حضرت حسن بصری رحمه الله* فرماتے ہیں کہ علماء کرام کی مثال ستاروں کی سی ہے جب چمکتے ہیں تو لوگ ان سے راہ پاتے ہیں اور جب چھپ جاتے ہیں تو لوگ حیران و پریشان رہ جاتے ہیں اور عالم کی موت اسلام کا ایسا رخنہ ہے جس کی اصلاح قیامت تک ممکن نہیں( تنبیہ الغافلین )

۶ ) علماء وارثینِ نبی ﷺ ہیں جس نے علماء کو تکلیف دی اس نے اللہ کے نبی ﷺ کو تکلیف دی. (مفہوم حدیث)

۷ ) اگر علماء اللہ تعالیٰ کے دوست نہیں تو عالم بھر میں کوئی اللہ تعالیٰ کا دوست نہیں ۔ (حضرت سید رفاعی رحمہ اللہ / وصایا انبیاء اولیاء /۲ /۱۰۲)

۸ ) اللہ تعالیٰ علیم ہے علماء کو دوست رکھتا ہے ۔ (امام غزالی / احیاء العلوم)

۱۰ شاہان اسلام اور ان کے اراکین سلطنت کا فریضہ ہے کہ وہ اپنے ملک میں اسلام کو ترقی دیں، علماء و مشایخ کا احترام کریں اور ان کو دوست رکھیں، اور ظالموں کا قلع قمع کرکے ملک کو عدل و انصاف سے آراستہ کریں تاکہ اہل ملک امن و سکون سے زندگی بسر کریں
(شیخ عبد القدوس گنگوہی رحمہ اللہ )

۱۱ علم کے معاملے میں قناعت نہیں کرنی چاہئے، عالم سے ہمیشہ تعلق استوار رکھنا چاہئے۔
(حضرت علی ثانی خواجہ سید علی ہمدانی رحمہ اللہ )

۱۲ میر

24/05/2021

........................ *نکاح* .........................
اگر بارہ تیرہ سال میں بچے بچیاں بالغ ہورہے ہیں اور 25، 30 سال تک نکاح نہیں ہورہا تو یہ جنسی مریض بھی بنیں گے اور گناہ بھی کریں گے ۔.............. ............ *نکاح*..........................
وقت پہ نکاح اولاد کا حق ہے۔ اس میں تاخیر والدین کو گناہ گار کرتی ہے............................ *نکاح*...........................
ہر غیر شادی شدہ جوان لڑکا اور لڑکی ایک دوسرے کی طلب رکھتے ہیں اور یہ ایک فطری ضرورت ہے لہذا اپنے بالغ بچے بچیوں کے نکاح کا بندوبست کریں۔۔......................... *نکاح*..........................
بھوک پیاس کے بعد بالغ انسان کی تیسری اہم ضرورت جنسی تسکین ہے. اور جب جائز ذریعہ نہ ہو تو بچہ / بچی گناہ اور ذہنی بیماریوں کا شکار ہوجاتے ہیں۔........................... *نکاح*...........................
بدقسمتی کی انتہا، مدارس، یونیورسٹیز میں بڑی بڑی لڑکیاں لڑکے بغیر نکاح علم حاصل کر رہے ہیں، اور والدین کو نکاح کی پرواہ ہی نہیں۔........................... *نکاح*..........................
انسان کی جنسی ضرورت کا واحد باعزت حل نکاح ہے۔ اور اگر نکاح نہیں تو زنا عام ہوگا یہ عام فہم نتیجہ ہے۔.......................... *نکاح* ...........................
اپنی بچیوں کے سروں پہ دوپٹہ ڈالنے کا مقصد تب پورا ہوگا جب ان کا نکاح وقت پہ ہوگا۔......................... *نکاح*..........................
اللہ تعالی نے معاشرتی اعمال میں سے نکاح کو سب سے آسان رکھا ہے۔ ......................... *نکاح* ......................
نکاح انسانوں کا طریقہ ہے۔ جانور بغیر نکاح کے رہتے ہیں اور رہ سکتے ہیں۔
....................... *نکاح*...........................
والدین اپنی اولاد پہ رحم کریں اور وقت پہ نکاح کا بندوبست کریں

*یہ کوئی فحش پوسٹ نہیں ہے ایک درس ہے جو ہر والدین کی ضرورت ہے بےحیائی کو روکنے کا گناہوں سے اپنے بچوں کی حفاظت کرنے کا ذریعہ ہے*

21/05/2021

فلسطین میں رات دو بجے جنگ بندی کا اعلان ہونے سے اب تک عید کا سماں ہے۔مسجدوں کے لاوڈ سپیکرز سے تکبیرات بلند ہو رہی ہیں۔شکر سجدے کیے جا رہے ہیں۔فجر کے لیے القدس کے رکھوالے جوق در جوق مسجد اقصی کی طرف نکل پڑے۔اقصی کے رکھوالوں کا جوش و خروش اور ناجائز قابضین کی خاموشی بتا رہی ہے کہ اہل فلسطین کو مزاحمت میں غیر معمولی کامیابی ملی ہے۔

21/05/2021

جنگ بندی کے بعد فلسطینی تکبیرات بلند کر رہے ہیں اور سجدہ شکر ادا کر رہے ہیں۔اسرائیل کے ساتھ جنگوں میں پہلی مرتبہ فلسطینیوں کو اتنا خوش دیکھا جا رہا ہے جس معلوم ہوتا ہے کہ اللہ تعالی نے انہیں غیر معمولی کامیابی عطا فرمائی ہے۔
لیکن یاد رہے کہ چودہ سال سے جاری محاصرہ ابھی ختم نہیں ہوا۔ابھی فلسطین کے مسئلہ پر نظریں جمائے رکھیں

Sab se hazri ke guzarish he
21/05/2021

Sab se hazri ke guzarish he

19/05/2021


please like share and follow

19/05/2021

Palestine
please like share and follow

Address

Karachi
75851

Telephone

+923122858841

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naat+bayan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share