100% FUnN Only 4 YounG ( '_') M_20

100% FUnN Only 4 YounG ( '_') M_20 Entertainment, Fun Relax & Enjoy LIKE & Share This Page if you LIKE it █║▌│█│║▌║││█║▌│║█║▌
✔ Help us for Grow .✔ Like ✔ Tag & ✔ Share
© Official Facebook™ page

27/12/2021
20/08/2021

Story

Cute
20/08/2021

Cute

مـــــــــــــــــــــــــــــــــاں🌷ایک لڑکا باپ کے انتقال کے بعد اپنی ماں کو اولڈ ہاوس چھوڑ آیا اور مسلسل اس کی خبرگیر...
23/10/2020

مـــــــــــــــــــــــــــــــــاں🌷
ایک لڑکا باپ کے انتقال کے بعد اپنی ماں کو اولڈ ہاوس چھوڑ آیا اور مسلسل اس کی خبرگیری کرتا تها😥
ایک روز اولڈ ہاوس سے فون آیا کہ تمہاری والدہ کا آخری وقت ہے فورا پہنچو😓
ماں کے پاس جاکر بیٹے نے پوچها: اماں آپ کو کچھ چاہیئے جو میں لے آؤں ؟؟
ماں نے کہا:
بیٹا یہاں اولڈ ہاوس میں کولر خرید کے رکھ دینا چونکہ بہت گرمی ہے اور یہاں رہنے والے لوگ بہت تکلیف و پریشانی میں رہتے ہیں🚊
ٹوٹے ہوئے شیشوں کو بدلوا دینا تاکہ سردی میں یہ لوگ آرام سے رہیں🏪
صحن میں درخت لگا دینا تاکہ اس کے سایہ میں آرام کرسکیں🌳
فریج میں اچھی غذا رکهدینا, کتنی ہی راتیں میں بغیر کھانے کے سوئی ہوں🍪
بیٹے نے حیرت سے کہا: اماں! آپ دنیا سے جارہی ہیں اور مجھسے یہ درخواست کررہی ہیں اور پہلے مجھ سے شکایت نہیں کی؟؟
ماں نے کہا: ہاں میرے بیٹے! مجهے گرمی, سردی, بھوک پیاس کی عادت ہے لیکن مجھے ڈر ہے جب تیرے بچے ضعیفی میں تجھے یہاں لے کر آئیں تو تجھے تکلیف ہوگی کیونکہ:
میں نے تجھے بہت ناز و نعم سے پالا تها🥀

03/09/2020


آو نہ شادی کر لیں😏
بچوں کی تعلیم لیٹ ہو رہی ہے 😂

30/08/2020

23/08/2020

Drop your favorite line in comment

23/08/2020

Wah
23/08/2020

Wah

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 100% FUnN Only 4 YounG ( '_') M_20 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share