Mahi Words

Mahi Words Life is not easy

31/03/2026

*بالآخر مارچ کا مہینہ اختتام کو پہنچ گیا۔*

*اس ایک مہینے میں ہم نے کیا کیا نہیں دیکھا…!😂*

*❄️ سردی بھی آئی*
*🔥 گرمی بھی آ گئی*
*🌙 روزے بھی رکھ لیے*
*🎉 عید بھی منا لی*
*📚 پڑھائی بھی ہو گئی*
*😴 چھٹیاں بھی گزار لیں*
*⛽جنگ کی وجہ سے پٹرول بھی کم پڑ گیا*
*⚔️ حالات بھی فلمی ہو گئے*

*اب جا کے سمجھ آیا ہے…*
*"لانگ مارچ" اصل میں ہوتا کیا ہے! 🥺🤣🤣🤣*

30/03/2026
29/03/2026

😂😂😂😂

Eid Mubarak ♥️
21/03/2026

Eid Mubarak ♥️

19/03/2026

♥️♥️♥️

18/03/2026

*وقت چلا، لیکن کیسے چلا*
*پتہ ہی نہیں چلا*

*زندگی کی، آپا دھاپی میں،*
*کب نکلی عمر ہماری، یارو*
*پتہ ہی نہیں چلا*

*کندھے پر چڑھنے والے بچے،*
*کب کندھے تک آ گئے؟*
*پتہ ہی نہیں چلا*

*کراۓ کےگھر سے،*
*شروع ہوا تھا، سفر اپنا*
*کب اپنے گھر تک آ گئے*
*پتہ ہی نہیں چلا*

*ساٸیکل کے پیڈل مارتے،*
*ھانپتے تھے ہم، اس وقت*
*کب سے ہم، کاروں میں آ گئے*
*پتہ ہی نہیں چلا*

*کبھی تھے ہم، ذمہ دار، ماں باپ کے*
*کب بچوں کے لیے ہوئے ذمہ دار*
*پتہ ہی نہیں چلا*

*اک دور تھا، جب دن میں،*
*بیخبر سو جاتے تھے*
*کب راتوں کی ، اڑگئی نیند*
*پتہ ہی نہیں چلا*

*جن کالے گھنے بالوں پر،*
*اِتراتے تھے کبھی ہم*
*کب سفید ہونا شروع ہو گئے*
*پتہ ہی نہیں چلا*

*در در بھٹکتے تھے ، نوکری کی خاطر*
*کب ریٹاٸر ہو گئے*
*پتہ ہی نہیں چلا*

*بچوں کیلیے، کمانے بچانے میں*
*اتنے مشغول ہوئے ہم*
*کب بچے ہوئے ہم سے دور*
*پتہ ہی نہیں چلا*

*اب سوچ رہے تھے،*
*اپنے لیے بھی، کچھ کریں*
*پر جسم نے، ساتھ دینا، بندکر دیا کب*
*پتہ ہی نہیں چلا*

*وقت چلا، پر کیسے چلا*
*پتہ ہی نہیں چلا*

*جو وقت باقی ہے بڑا قیمتی ہے دوستو*
*جب واپس پہنچیں گے خدا کے سامنے*
*تو کہیں یہ کہنا نہ پڑ جائے کہ مالک*
*زندگی اتنی مختصر تھی پتہ ہی نہیں چلا*

Ramadan ended with rain 🌧️🌧️|| Still raining ☔☔🌧️...
18/03/2026

Ramadan ended with rain 🌧️🌧️|| Still raining ☔☔🌧️...

🥷:دیدار یار ہوا تو منائیں گے عید 🥀ورنہ لوگ جانیں اور ان کی عیدیں 🙏
17/03/2026

🥷:دیدار یار ہوا تو منائیں گے عید 🥀
ورنہ لوگ جانیں اور ان کی عیدیں 🙏

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mahi Words posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category