P H S Y C O G I R L ヅ

P H S Y C O G I R L ヅ انسان جب زندگی کے امتحانوں سے گزر کر پتھر ہوجاتا ہے تو کوئی دل دکھا بھی دے برا نہیں لگتا �

14/09/2024

Urgent Donation Needed
Verified Case

Need to Arrange one Iphone sixteen pro max. I have no one to support me.If someone's want to help please ib.

Amount needed: 569,999
Arranged : 1200
Remaining : 568,799

JazakAllah.

04/01/2024

"Take me back to the good old days" bhi kaisy bolun phly bhi knsy achy din thy. 🙂

22/09/2022


اور صرف دو لوگ ہی آپکو❗
صحیح طرح سے سمجھ سکتے ہیں ایک وہ جو آپکے حالات سے گزرا ہو، اور دوسرا وہ جسے آپ سے شدید محبت ہو 🖤

29/06/2022

پرندے اُڑ گئے ہیں خواہشوں کے

انہیں اب موت کا خدشہ نہیں ہے🥀💔

29/06/2022

Dair lagy gi,
Par Dekhna ek din Sub ka katy ga🤭🤣

👑

12/06/2022

_______📌

جن کو زندگی میں رہنا ہوتا نا! کچھ بھی ہو جائے وہ پلٹتے ضرور ہیں کیونکہ ان کو پتا ہوتا ہے ہماری خوشیاں انہی سے جُڑی ہوئی ہیں۔۔۔

20/03/2022

Aik baar loyal banda milne do " phir bataongi love goals kia hoty hain.

14/03/2022

‏رشتہ قبول ہو تو فورا ہاں کردی جاتی ہے ورنہ استخارے کا وقت مانگ لیا جاتا ہے........🙂🙂

01/03/2022

" انتظار رہے گا زندگی کے آخری پنوں کا ، سُنا ہے کہ ؛ آخر میں سب ٹھیک ہو جاتا ہے ۔ "
ساری مشکلات ایک ھی لمحے میں اپنے انجام کو پہنچ جاتیں ھیں!
اور پھرانسان سب لوگوں سے سب مشکلوں سے دور ھو جاتا ھے اور پھر ساری خواہشات اپنے انجام کو پہنچ جاتیں ھیں!🍁🙃🤞🏻

28/02/2022

Skin bhi logon ki trhan hai jitni care karo utna zaleel karti.

27/02/2022

Apni Zindagi me mujhe paogy aur tum apne Rab ki kon kon se naimaton ko jhutlaoge.

25/02/2022

میں نے سسک کے کہا
مولا میرے ہاتھ میرا دل خالی ہے🔥
تو رب نے قرآن میں کہا
"والَسوفَ يُعطيكَ رَبُّكَ فَتَرضٰى"
اور جلد ہی آپ کا رب آپکو اتنا دے گا کہ آپ خوش ہو جاہیں گے۔♥️
میرے سارے غم دھل گئے ،دل ہلکا پھلکا ہو گیا کیونکہ بات رب کی تھی....اور رب کی بات سے سچی بھلا کس کی بات ہو سکتی ہے...♥️

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when P H S Y C O G I R L ヅ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share