01/10/2026
کافی کا عالمی دن (International Coffee Day) ہر سال 1 اکتوبر کو منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد کافی کی ثقافتی، اقتصادی اور ماحولیاتی اہمیت کو اجاگر کرنا اور دنیا بھر کے ان لاکھوں کسانوں اور محنت کشوں کو خراجِ تحسین پیش کرنا ہے جو اسے ہمارے کپ تک پہنچاتے ہیں ہاٹ یا کولڈ۔۔۔ آپ کی پسندیدہ کافی کون سی ہے؟ کمنٹ میں بتائیں