10/09/2024
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے لفظ عاشق استعمال کرنا درست نہیں ۔ لفظ عاشق کوئی ماں بہن کے ساتھ استعمال کرنا پسند نہیں کرتا نبی کے ساتھ فخر سے لگاتے ہیں عاشق رسول
مکمل پروگرام دیکھنے کے لیے لنک پر کلک کریں
https://youtu.be/wnAI2FHM0Ko?feature=shared