Khalq e khuda

Khalq e khuda News group

21/08/2026

والدین سے گزارش ہے اپنے بچوں پر نظر رکھیں
نیو کراچی انڈسٹریل میں ہوا انوکھا واقعہ

21/08/2026

لاہور سگے بھائی کی اپنے باپ کے ساتھ مل کر بہنوں کے ساتھ زیادتی بہنوں نے سڑک پر پکڑ لیا

21/08/2026

کراچی
عید گاہ تھانے میں اپنی فریاد لیکر آنے والے نابینہ شخص کو تھانے سے باہر نکال دیا یہی وجہ ہے آئی جی صاحب لوگ سڑکوں پر نکلتے ہیں ایک غریب عام آدمی قانون کے محافظوں سے مایوس ہے کیا فرق ہے اس نابینا اور قانون میں

21/08/2026

کراچی ٹریفک پولیس اہلکار کی شہری سے بدمعاشی گالم گلوچ یہ سول وردی والے بابا نے تو قیامت برپا کی ہوئی تھی ڈی آئی جی پیر محمد شاہ صاحب سے گزارش ہے ایسے لوگوں کو ڈسمس کیا جائے یہی لوگ ہیں جو محکمے کو بدنام کرتے ہیں

20/08/2026

بانی پی ٹی ائی کو جب الشفاء ہسپتال لایا گیا تو اعتراف میں مکمل بلیک ڈاؤن کر دیا گیا تاکے کوئی ویڈیو یا تصویر نہ بنا لیں
یاد رہے خان صاحب کو سخت سیکیورٹی میں اسپتال منتقل کیا گیا

20/08/2026

بانی کی اسپتال منتقلی کے بعد کوئی کارکن باہر جمع ہونے سے گریز کرے گا، اسد قیصر کا ٹوئٹ

20/08/2026

عمران خان کو 35 منٹ پہلے الشفا انٹرنیشنل ہسپتال پہنچایا گیا ہے
الشفا ہسپتال نے کنفرم کردیا

20/08/2026

عورت اچانک کیمرہ دیکھ کر بھاگی

20/08/2026

سیکیورٹی فورسزکی بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ3کےتحت فتنہ الہندوستان کیخلاف کارروائیاں 3 کو جہنم واصل کردیا گیا

20/08/2026

حیدر آباد میں مریض کو ہسپتال لیجاتی فیملی کو روک کر ٹریفک پولیس اہلکار نے رشوت کی ڈیمانڈ کر دی رشوت نہ دینے پر تھانے لیجانے کی دھمکی فیملی نے ٹریفک پولیس اہلکار کو رشوت دیکر جان چھڑوائی

Address

Karachi Sindh
Karachi
74550

Telephone

+923003568564

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khalq e khuda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Khalq e khuda:

Shortcuts

Share