30/09/2026
🌿 ماشاءاللہ، تبارک اللہ 🌿
قرآنِ مجید کی خوبصورت تلاوت — ہمارے پیارے طالب علم کی ❤️📖
الحمدللہ! فوزیہ آن لائن قرآن اکیڈمی میں بچوں کو قرآنِ مجید ناظرہ، تجوید اور درست تلفظ کے ساتھ آن لائن پڑھایا جاتا ہے۔ ہمارا مقصد ہے کہ بچے قرآنِ پاک سے جڑیں، اسے صحیح پڑھیں اور اپنی زندگی کو قرآن کی روشنی سے منور کریں۔ ✨
📖 آپ بھی اپنے بچوں کو قرآنِ مجید آن لائن پڑھائیں۔
🌍 گھر بیٹھے، آسان اور باقاعدہ آن لائن کلاسز
🎧 درست تلاوت اور تلفظ کی خصوصی توجہ
👨👩👧👦 بچوں کے لیے دوستانہ تعلیمی ماحول
اللہ تعالیٰ ہمارے تمام طلبہ کو قرآنِ پاک کا سچا عاشق اور اس پر عمل کرنے والا بنائے۔ آمین 🤲❤️
📩 آن لائن قرآن کلاسز کے لیے رابطہ کریں۔
لائن_قرآن_اکیڈمی #آن لائن_قرآن_کلاسز #تجوید