Oye!!! Bas Kar Bhabhi Hai Teri :p

Oye!!! Bas Kar Bhabhi Hai Teri  :p Hi! Friends. Here you can Find Everything. So Stay with us!

12/04/2025

لمبی زندگی کا صرف ایک راز. خوشی
ٹریڈمل (چلنے کی مشین) بنانے والا شخص 54 سال کی عمر میں فوت ہو گیا
جمناسٹک کھیل شروع کرنے والا شخص 57 سال کی عمر میں دنیا سے چلا گیا
دنیا کا مشہور باڈی بلڈر 41 سال کی عمر میں فوت ہو گیا
فٹبال کا بڑا کھلاڑی ماراڈونا 60 سال کی عمر میں چل بسا

امریکہ میں دوڑ لگانے کا شوق لوگوں میں پیدا کرنے والا James Fixx بھی دوڑتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے 52 سال کی عمر میں فوت ہو گیا

اب ذرا دوسری طرف دیکھیے

نٹیلا چاکلیٹ بنانے والا آدمی 88 سال جیا
سگریٹ بنانے والا 102 سال تک زندہ رہا
افیون بنانے والا آدمی 116 سال تک جیتا رہا

خرگوش دن رات اچھلتا ہے، لیکن صرف دو سال تک جیتا ہے
جبکہ کچھوا جو کچھ نہیں کرتا 400 سال تک جیتا ہے

اس لیے پریشان مت ہو آرام سے جیو
جو دل چاہے کھاؤ پیو خوش رہو
کیونکہ زندگی اور موت صرف اللہ کے ہاتھ میں ھے

Astagfar
29/07/2024

Astagfar

09/07/2024

اچانک موسم کو تبدیل کرنے والے اے ھمارے رب ھماری زندگی سے بھی ہر غم، بیماری،تکلیف،پریشانی، تنگدستی،مفلسی،قرضداری،کو ختم فرما دے
Ameen


06/07/2024

ایک بار جبرائیل علیہ سلام نبی کریم کے پاس آے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا کہ جبرایل کچھ پریشان ہے آپ نے فرمایا جبرائیل کیا معاملہ ہے کہ آج میں آپکو غمزدہ دیکھ رہا ہوں جبرائیل نے عرض کی اے محبوب کل میں اللہ پاک کے حکم سے جہنم کا نظارہ کرکہ آیا ہوں اسکو دیکھنے سے مجھ پہ غم کے آثار نمودار ہوے ہیں نبی کریم نے فرمایا جبرائیل مجھے بھی جہنم کے حالات بتاو جبرائیل نے عرض کی جہنم کے کل سات درجے ہیں
ان میں جو سب سے نیچے والا درجہ ہے اللہ اس میں منافقوں کو رکھے گا
اس سے اوپر والے چھٹے درجے میں اللہ تعالی مشرک لوگوں کو ڈلیں گے
اس سے اوپر پانچویں درجے میں اللہ سورج اور چاند کی پرستش کرنے والوں کو ڈالیں گے
چوتھے درجے میں اللہ پاک آتش پرست لوگوں کو ڈالیں گے
تیسرے درجے میں اللہ پاک یہود کو ڈالیں گے
دوسرے درجے میں اللہ تعالی عسائیوں کو ڈالیں گئ
یہ کہہ کر جبرائیل علیہ سلام خاموش ہوگئے تو نبی کریم نے پوچھا
جبرائیل آپ خاموش کیوں ہوگئے مجھے بتاو کہ پہلے درجے میں کون ہوگا
جبرائیل علیہ سلام نے عرض کیا
اے اللہ کے رسول پہلے درجے میں اللہ پاک آپکے امت کے گنہگاروں کو ڈالے گے
جب نبی کریم نے یہ سنا کہ میری امت کو بھی جہنم میں ڈالا جاے گا تو آپ بے حد غمگین ہوے اور آپ نے اللہ کے حضور دعائیں کرنا شروع کی تین دن ایسے گزرے کہ اللہ کے محبوب مسجد میں نماز پڑھنے کے لیے تشریف لاتے نماز پڑھ کر حجرے میں تشریف لے جاتے اور دروازہ بند کرکہ اللہ کے حضور رو رو کر فریاد کرتے صحابہ حیران تھے کہ نبی کریم پہ یہ کیسی کیفیت طاری ہوئی ہے مسجد سے حجرے جاتے ہیں
گھر بھی تشریف لیکر نہیں جا رہے۔ جب تیسرا دن ہوا تو سیدنا ابو بکر سے رہا نہیں گیا وہ دروازے پہ آے دستک دی اور سلام کیا لیکن سلام کا جواب نہیں آیا ۔ آپ روتے ہوے سیدنا عمر کے پاس آے اور فرمایا کہ میں نے سلام کیا لیکن سلام کا جواب نہ پایا لہذا آپ جائیں آپ کو ہوسکتا ہے سلام کا جواب مل جاے آپ گئے تو آپ نے تین بار سلام کیا لیکن جواب نہ آیا حضرت عمر نے سلمان فارسی کو بھیجا لیکن پھر بھی سلام کا جواب نہ آیا حضرت سلمان فارسی نے واقعے کا تذکرہ علی رضی اللہ تعالی سے کیا انہوں نے سوچا کہ جب اتنے اعظیم شحصیات کو سلام کا جواب نہ ملا تو مجھے بھی خود نھی جانا نھی چاھیئے
بلکہ مجھے انکی نور نظر بیٹی فاطمہ اندر بھیجنی چاھیئے۔ لہذا آپ نے فاطمہ رضی اللہ تعالی کو سب احوال بتا دیا آپ حجرے کے دروازے پہ آئی
" ابا جان اسلام وعلیکم"
بیٹی کی آواز سن کر محبوب کائینات اٹھے دروازہ کھولا اور سلام کا جواب دیا
ابا جان آپ پر کیا کیفیت ھے کہ تین دن سے آپ یہاں تشریف فرما ہے
نبی کریم نے فرمایا کہ جبرائیل نے مجھے آگاہ کیا ہے کہ میری امت بھی جہنم میں جاے گی فاطمہ بیٹی مجھے اپنے امت کے
گنہگاروں کا غم کھاے جا رہا ہے اور میں اپنے مالک سے دعائیں کررہا ہوں کہ اللہ انکو معا ف کر اور جہنم سے بری کر یہ کہہ کر آپ پھر سجدے میں چلے گئے اور رونا شروع کیا یا اللہ میری امت یا اللہ میری امت کے گناہگاروں پہ رحم کر انکو جہنم سے آزاد کر
کہ اتنے میں حکم آگیا "وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَى
اے میرے محبوب غم نہ کر میں تم کو اتنا عطا کردوں گا کہ آپ راضی ہو جائیں گے..
آپ خوشی سے کھل اٹھے اور فرمایا لوگوں اللہ نے مجھ سے وعدہ کرلیا ہے کہ وہ روز قیامت مجھے میری امت کے معاملے میں خوب راضی کریں گا اور میں نے اس وقت تک راضی نہیں ہونا جب تک میرا آخری امتی بھی جنت میں نہ چلا جاے.
Copied

29/12/2023

مرد کی فطرت ایسی ہے کہ اسے پوری عورت میسر ہو تو اس کا دل بھر جاتا ہے ۔ اگر تھوڑی میسر ہو تو اسے پانے کے لیے حدیں پار کر دیتا ہے ۔ توجہ نہ دو تو پل پل مرتا ہے ، توجہ دو تو پل پل مار دیتا ہے ۔ مرد کو آج تک یہ سمجھ ہی نہیں آئی کہ عورت حاصل کرنی ہے یا لاحاصل رکھنی هے.
جنت کے پتے

05/08/2023

"کسی شخص کی ذہانت کے معیار کو اس طرح سے نہ جانچو کہ وہ کیا جوابات دیتا ہے، بلکہ یہ دیکھو کہ وہ کس طرح کے سوالات اٹھا رہا ہے"

"Judge a man by his questions rather than by his answers"
وولٹائر.

18/02/2023

When you feel numb and see no solution, just go in solitude, turn off devices, disconnect completely from the world, and keep reciting durood e Ibrahimi and Quran. Angels will surround you. They will send blessings on you. They will start doing istighfaar for you and you will come under Allah’s special watch.

17/02/2023

ایک تم ہی نہیں تنہا الفت میں میری رسوا
اس شہر میں تم جسے دیوانے ہزاروں ہیں ❤

12/11/2022

خیال یکتا میں خواب اتنے
سوال تنہا،،،،، جواب اتنے
کبھی نہ خوبی کا دھیان آیا
ہوئے جہاں میں،، خراب اتنے
حساب دینا پڑا،،،،،، ہمیں بھی
کہ ہم جو تھے بے حساب اتنے
بس اک نظر میں،،، ہزار باتیں
پھر اس سے آگے حجاب اتنے
مہک اٹھے رنگ سرخ جیسے
کھلے چمن میں،،، گلاب اتنے
منیر آئے کہاں سے دل میں
نئے نئے،،،،، اضطراب اتنے...!!!

27/09/2022

رویا ہوں تو اپنے دوستوں میں..
پر تجھ سے تو ہنس کے ہی ملا ہوں..
اے شخص! میں تیری جستجو سے..
بے زار نہیں ہوں،تھک گیا ہوں..
میں شام و سحر کا نغمہ گر تھا..
اب تھک کے کراہنے لگا ہوں..
کل پر ہی رکھو وفا کی باتیں..
میں آج بجھا ہوا ہوں..
کوئی بھی نہیں ہے مجھ سے نادم..
پس طے یہ ہوا کہ میں برا ہوں..
جون ایلیا

25/09/2022

JaMa TuM Ho Nahi Sakte,
Mujhe Manfi Se Nafrat Hai,
Tumhein TakSeem Karta Hon,
To HaaSil Kuch Nahi aata,
Koi Qaida, Koi Kuliyaa,
Na LaaGu Tujh Pe Ho Paaye,
Zarab Tujh Ko AGr Don To ,
HiSabon Mein Khalal aaye,
Ikaai Ko,Dahaai Par,
Mein Don NiSbat To Kaise Don?
Na Qaalib Ki Tarha Tum Ho,
Na Al-Jabra Se LaGte Ho,
Umer Ye Kat Gayi Meri,
Tujhe Humdam Samjhne Mein,
Jo Hall Tera AGr Nikle,
To Sab Kuch Hi Ulajh Jaye,
Sifar Thi IBtiDaa Teri,
Sifar Hi Ab Talak Tum Ho,
Sifar Zarb-e-Sifar Ho Tum
na Jis Se kuch FaraQ aaye...!!!

Address

Karachi
75160

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Oye!!! Bas Kar Bhabhi Hai Teri :p posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Oye!!! Bas Kar Bhabhi Hai Teri :p:

Share