20/11/2025
جب یاد کا قصہ کھولوں تو
کچھ دوست بہت یاد آتے ہیں
میں گزرے پل جو سوچو تو
کچھ دوست بہت یاد آتے ہیں
اب جانے کون سی نگری میں
آباد ہیں جا کر مدتوں سے
میں رات گئے تک جاگو تو
کچھ دوست بہت یاد آتے ہیں ✍