Prison Nation

Prison Nation change your mind for a change

27/07/2025

16/07/2025

غزة الآن - Gaza Now

15/07/2025

ایئرپورٹ پر ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔
ایک مسافر سے سیل بند موبائل کا پیکٹ برآمد ہوا
جو اسے پاکستان سے یہ کہہ کر دیا گیا تھا کہ "بس یہ دبئی جا کر میرے رشتہ دار کو دے دینا"۔
ائیرپورٹ پر چیکنگ کے دوران اس پیکٹ میں غیر قانونی چیزیں (منشیات) نکل آئیں، اور اس بے خبر مسافر پر وہاں کی سخت قوانین کے تحت پھانسی کا حکم سنایا گیا۔کبھی بھی کسی کے کہنے پر کسی قسم کا پیکٹ یا بیگ بغیر کھولے یا جانے اپنے ساتھ مت لے کر جائیں۔
چاہے دینے والا کتنا ہی قریبی یا بھروسے والا کیوں نہ لگے، اپنی اور اپنے بچوں کی زندگی کو خطرے میں نہ ڈالیں۔
یاد رکھیں!
خلیجی ممالک میں قوانین بہت سخت ہیں۔
آپ کی ایک بے خبری زندگی بھر کا پچھتاوا بن سکتی ہے۔
براہِ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں تاکہ کوئی اور اس طرح کے انجام کا شکار نہ ہو۔

15/07/2025

Address

Shahrae Faisal
Karachi
75300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Prison Nation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share