15/04/2024
کامیاب انسان وہ ہے جو صحیح وقت پر صحیح جگہ پیسہ لگانے کا ہنر رکھتا ہو وہ شخص کبھی بھی مار نہیں کھاتا 💯💯
امیر اسلیئے امیر ہوتا جا رہا ہے کیونکہ وہ پیسہ انویسٹ کرنے سے نہیں ڈرتا رسک لینے سے نہیں ڈرتا اور غریب اسلیئے غریب ہوتا جا رہا ہے کیونکہ وہ سوچتا ہے پیسہ جمع کرنے سے پیسا بڑھتا ہے💯