10/08/2026
Lolly Wood Updates fake post
تمام فلم بینوں سے گزارش ہے کہ افشاں سینما کراچی میں تعمیراتی کام چل رہا ہے اور کسی نے یہ جھوٹی پوسٹ چلائی ہے ہم تمام ناظرین سے معزرت خواہ ہے کہ سینما میں تعمیراتی کام پورا نہیں ہوا ہے جس کی وجہ سے سینما مزید بند رہے گا