Aalmi Mushaira

Aalmi Mushaira The Aalmi Mushaira is the largest event in the world with approximately 15,000 to 20,000 Peoples attending it.

اردو ادب اور شاعری کا ایک عظیم سفر!
دنیا بھر کے مشہور شعرا کو ایک اسٹیج پر لانے والی کمیٹی، جو کراچی کے دل میں ادبی روشنی پھیلا رہی ہے۔
اردو ادب کا فروغ
عالمی مشاعرے اور ادبی نشستیں
کراچی کا سب سے بڑا مشاعرہ ایونٹ To celebrate the Pakistan Day, Saakinan e Shehr Quaid, an association of poetry lovers has been organizing grand Aalmi Mushaira from the last 24 years.It is a non political and non comm

ercial organization. The main objective of this organization Is to project and promote our literary culture which is the symbol and legacy of this City and Its residents Sakinan e Shehr e Quaid.Now we are organizing our Silver Jubliee Aalmi Mushaira on 22nd March 2017- at Expo Center KHI. It is a national function where renowned poets not only from Pakistan and India but all over the world will participate and national and international Print and Electronic media will cover it.

عید مبارک! ✨🌙ادیبوں، فنونِ لطیفہ سے وابستہ شخصیات اور تمام ہموطنوں کو عید کی دلی مبارکباد! 💖اللہ تعالیٰ یہ خوشیوں بھرا ت...
31/03/2025

عید مبارک! ✨🌙

ادیبوں، فنونِ لطیفہ سے وابستہ شخصیات اور تمام ہموطنوں کو عید کی دلی مبارکباد! 💖
اللہ تعالیٰ یہ خوشیوں بھرا تہوار ہم سب کے لیے رحمت، برکت اور سعادت کا ذریعہ بنائے۔ آمین! 🤲✨

🌙 چاند رات مبارک! ✨عالمِ اسلام اور تمام ہموطنوں کو چاند رات کی دلی مبارکباد! 💖اللہ پاک رمضان المبارک میں کی جانے والی ہم...
30/03/2025

🌙 چاند رات مبارک! ✨

عالمِ اسلام اور تمام ہموطنوں کو چاند رات کی دلی مبارکباد! 💖
اللہ پاک رمضان المبارک میں کی جانے والی ہماری تمام عبادات، دعائیں اور نیک اعمال قبول فرمائے۔ آمین! 🤲✨

🎉 شیخ راشد عالم کو سالگرہ مبارک! 🎂🎊ہم دل کی گہرائیوں سے اپنے محترم جنرل سیکریٹری، شیخ راشد عالم کو سالگرہ کی  مبارکباد پ...
25/03/2025

🎉 شیخ راشد عالم کو سالگرہ مبارک! 🎂🎊

ہم دل کی گہرائیوں سے اپنے محترم جنرل سیکریٹری، شیخ راشد عالم کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کرتے ہیں! ✨ آپ کی محنت، لگن اور ادب سے محبت نے شاعری کی دنیا میں ایک نئی روح پھونکی ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، خوشیوں اور کامیابیوں سے نوازے۔ آمین! 💐

دعاؤں اور نیک تمناؤں کے ساتھ،
منجانب: عہدیداران، ممبران

📢 یومِ پاکستان مبارک! 🇵🇰✨23 مارچ 1940 کا دن وہ تاریخی لمحہ تھا جب برصغیر کے مسلمانوں نے اپنے الگ وطن کے قیام کا عہد کیا،...
22/03/2025

📢 یومِ پاکستان مبارک! 🇵🇰✨

23 مارچ 1940 کا دن وہ تاریخی لمحہ تھا جب برصغیر کے مسلمانوں نے اپنے الگ وطن کے قیام کا عہد کیا، اور 7 سال بعد پاکستان حقیقت بن کر دنیا کے نقشے پر ابھرا! آج کا دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ہم اپنے اس عظیم وطن کی ترقی اور خوشحالی کے لیے متحد ہو کر کام کریں۔

ہم اپنے تمام سوشل میڈیا فالوورز کو یومِ پاکستان کی دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں! 💚🇵🇰

پاکستان زندہ باد! ✨

📢 بھارتی شاعر حسن کاظمی کا شیخ راشد عالم کو خراجِ تحسین! 🎙✨بھارت کے ممتاز شاعر حسن کاظمی نے ساکنانِ شہرِ قائد عالمی مشاع...
13/03/2025

📢 بھارتی شاعر حسن کاظمی کا شیخ راشد عالم کو خراجِ تحسین! 🎙✨

بھارت کے ممتاز شاعر حسن کاظمی نے ساکنانِ شہرِ قائد عالمی مشاعرہ کمیٹی کے جنرل سیکریٹری شیخ راشد عالم کو زبردست خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا:

"شیخ راشد عالم نہ صرف عالمی مشاعرہ کمیٹی کے سب سے سرگرم اور مخلص عہدیدار ہیں بلکہ ایک بہترین بزنس مین، سچے دوست اور بھائی بھی ہیں۔ میں ان کی عزت افزائی اور محبتوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ پاکستان کی خوبصورت یادیں ہمیشہ میرے دل پر نقش رہیں گی!" ❤🇵🇰🤝🇮🇳

📢 عالمی یوتھ مشاعرے میں ویڈیوز بھیجنے والے شعراء متوجہ ہوں! 🎙️✨آپ کی بھیجی گئی ویڈیوز ہمیں بذریعہ ای میل موصول ہو رہی ہی...
12/03/2025

📢 عالمی یوتھ مشاعرے میں ویڈیوز بھیجنے والے شعراء متوجہ ہوں! 🎙️✨

آپ کی بھیجی گئی ویڈیوز ہمیں بذریعہ ای میل موصول ہو رہی ہیں اور انہیں سینئر شعراء کی کمیٹی تک پہنچا دیا گیا ہے۔ ✅

اگر آپ ابتدائی سلیکشن میں کامیاب ہوئے تو جلد ہی ای میل کے ذریعے مطلع کر دیا جائے گا۔ 🎉

جنہیں اس بار موقع نہیں ملا، وہ مزید محنت جاری رکھیں – آئندہ مشاعروں میں انہیں بھی چانس مل سکتا ہے! 💪

شکریہ! 🙏✨

Celebrate the success of students achieved top positions in Matric and Intermediate Board Examinations. This prestigious...
11/03/2025

Celebrate the success of students achieved top positions in Matric and Intermediate Board Examinations. This prestigious event is organized under the leadership of Dr.Haji Muhammad Rafiq Pardesi, Chairman Aalmi Mushaira Committee.

📢 عالمی یوتھ مشاعرے میں شرکت کے خواہشمند شعراء متوجہ ہوں! 🎙✨اگر آپ معیاری شاعری کرتے ہیں اور آپ کی عمر 35 سال سے کم ہے، ...
04/03/2025

📢 عالمی یوتھ مشاعرے میں شرکت کے خواہشمند شعراء متوجہ ہوں! 🎙✨

اگر آپ معیاری شاعری کرتے ہیں اور آپ کی عمر 35 سال سے کم ہے، تو یہ بہترین موقع ضائع نہ کریں!

عالمی یوتھ مشاعرے 2025 میں اپنا کلام پیش کرنے کے لیے درج ذیل تفصیلات ہمیں بھیجیں:

📌 اپنا مختصر تعارف (شاعری کے حوالے سے)
📌 ایک نمائندہ غزل اور شعر
📌 غزل پڑھتے ہوئے ایک ویڈیو
📌 گزشتہ مشاعروں کی دو ویڈیوز

تمام تفصیلات ای میل ایڈریس پر ارسال کریں.
"[email protected]"

🌟 یہ مشاعرہ خاص طور پر نوجوان شعراء و شاعرات کے لیے ہے – اپنی صلاحیتوں کو عالمی سطح پر منواٸیں🌟

اللہ تعالیٰ کا بے حد شکر ہے کہ ہمیں ایک بار پھر رمضان المبارک کی برکتوں، رحمتوں اور مغفرت کے موسم سے نوازا گیا۔ 💖🤲یہ مہی...
01/03/2025

اللہ تعالیٰ کا بے حد شکر ہے کہ ہمیں ایک بار پھر رمضان المبارک کی برکتوں، رحمتوں اور مغفرت کے موسم سے نوازا گیا۔ 💖🤲

یہ مہینہ صبر، شکر، عبادت اور ایک دوسرے کے لیے محبت کا ہے۔ آئیے اس رمضان میں اپنی دعاؤں، نیک اعمال اور سخاوت کے ذریعے اللہ کی رحمتیں سمیٹیں۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کے روزے، عبادات اور دعائیں قبول فرمائے۔ آمین! 🤲✨

Address

H-41, (Ground Floor) P. E. C. H. S Block-2
Karachi
75950

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aalmi Mushaira posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share