14/09/2025
تھدو نالو پانی کی لائن جو کچھ دن پہلے سیلابی ریلے کی وجہ سے ٹوٹ گئی تھی لوگوں کی پریشانی کا باعث بن چکی ہے علاقہ والے پینے کے پانی کو ترس گئے ہیں لائن ٹوٹنے کی وجہ سے پانی مافیا نے گاڑیاں بھر کر پانی بیچنا شروع کیا ہوا ہے جس کی وجہ سے لوگوں تک پانی کی رسائی مشکل ہو گئی ہے جلد از جلد اس لائن کو بنایا جاے !