Kuch Bhe

Kuch Bhe A page related to fun and funny activities

مورخہ 12/04/24ٹرین مِلت ایکسپریس میں خاتون پر ہاتھ اٹھانے کا معاملہ,سوشل میڈیا پر گردش ہونے والی ویڈیو جس میں ریلویز پول...
13/04/2024

مورخہ 12/04/24

ٹرین مِلت ایکسپریس میں خاتون پر ہاتھ اٹھانے کا معاملہ,

سوشل میڈیا پر گردش ہونے والی ویڈیو جس میں ریلویز پولیس کا کانسٹیبل مِلت ایکسپریس ٹرین میں سوار خاتون پر ہاتھ اٹھاتا نظر آرہا ہے,

آئی جی ریلویز پولیس کا معاملے پر سخت نوٹس,

آئی جی ریلویز پولیس کے حکم پر حیدرآباد میں تعینات کانسٹیبل میر حسن کو فوری گرفتار کر کے حوالات میں بند کردیا گیا, ڈی آئی جی ساؤتھ عبدالله شیخ

ایسے اہلکار کسی بھی قسم کی رعائت کے مستحق نہیں, ڈی آئی جی ساؤتھ

یہ واقعہ 7 اپریل کو ٹرین مِلت ایکسپریس میں پیش آیا, ڈی آئی جی ساؤتھ

ایسا بد اخلاق عمل کسی بھی طرح قابلِ قبول نہیں, ڈی آئی جی

کانسٹیبل کو گرفتار کر کے اسکے خلاف مقدمے کا اندراج بھی کر لیا گیا ہے, ڈی آئی جی عبدالله شیخ

اہلکار کے خلاف قانونی کارروائی کے علاوہ سخت محکمانہ کارروائی بھی عمل میں لائی جاۓ گی۔ ڈی آئی جی ساؤتھ

علاوہ ازیں معاملے کی ہر پہلو سے شفاف تفتیش عمل میں لائی جارہی ہے۔ ڈی آئی جی عبدالله شیخ

(پبلک ریلیشنز آفیسر، پی آر پی، سی پی او، لاہور)

13/04/2024

‏پولیس کی عام شہریوں پر تشدد کی ایک اور فوٹیج
کراچی - حیدرآباد پولیس کے اہلکار نے خاتون کو تشدد کا نشانہ بنایا
فوٹیج چند روز پرانی ہے

‼️ڈکیت پکڑو مہم ‼️karachi Walon 😡Face clear hein in dono k Ziyada se ziyada share karein post ko ta k pakre jaye Landhi ...
07/04/2024

‼️ڈکیت پکڑو مہم ‼️
karachi Walon 😡
Face clear hein in dono k
Ziyada se ziyada share karein post ko ta k pakre jaye

Landhi 5 Area 36/b

04/04/2024

04/04/2024

یہ چار ڈکیت ملیر سٹی تھانے پر گرفتارِ ہوئے ہے جنہوں نے بیشتر ڈکیتی شاہ لطیف ٹاؤن میں کی ہے اگر ان لوگوں نے شاہ لطیف ٹاؤن...
02/04/2024

یہ چار ڈکیت ملیر سٹی تھانے پر گرفتارِ ہوئے ہے جنہوں نے بیشتر ڈکیتی شاہ لطیف ٹاؤن میں کی ہے اگر ان لوگوں نے شاہ لطیف ٹاؤن کے رہائشیوں سے کُچھ لوٹا ہے تو یہ اِس وقت ملیر سٹی تھانے پر گرفتارِ ہے

*📌ایرانی سفارتی تنصیبات پر اسرائیل کا فصائی حملہ، 2 کمانڈروں سمیت 7 جاں بحق۔**_🌟⃝✪| اپ ڈیٹ ویب ڈیسک 02 اپریل ، 2024 | 🇵🇰...
02/04/2024

*📌ایرانی سفارتی تنصیبات پر اسرائیل کا فصائی حملہ، 2 کمانڈروں سمیت 7 جاں بحق۔*
*_🌟⃝✪| اپ ڈیٹ ویب ڈیسک 02 اپریل ، 2024 | 🇵🇰💯👆_*

ایران (ہمارا بلوچستان نیوز)شام کے دارالحکومت دمشق میں ایران کے ایک سفارتی کمپاؤنڈ میں عمارتوں کو اسرائیلی طیاروں نے میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔ جس کے نتیجے میں ایرانی پاسداران انقلاب کے 2 کمانڈروں سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ حملے میں ایرانی قونصلیٹ اور سفیر کی رہائشگاہ تباہ ہوگئی تاہم سفارتخانے کی مرکزی عمارت محفوظ رہی۔

ایرانی پاسداران انقلاب کے مطابق پیر کی شب دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقے میں اسرائیلی فضائی حملے میں سینیئر ایرانی فوجی بریگیڈیئر محمد رضا زاہدی اور ان کے نائب بریگیڈیئر محمد ہادی سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ایرانی سفیر نے بتایا کہ حملے میں سفارتخانے کے قونصلر سیکشن اور ان کی رہائش گاہ کو نشانہ بنایا گیا، دونوں عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں۔

اطلاعات کے مطابق پاسداران انقلاب کے افسران قونصل خانے کی عمارت میں تھے۔

شام کی وزارت دفاع کے مطابق ایئر ڈیفنس سسٹم نے کئی میزائل مار گرائے لیکن کچھ ہدف تک پہنچ گئے۔

ایرانی وزیر خارجہ نے اس حملے کو تمام سفارتی کنونشنز اور عالمی ذمہ داریوں کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

ایرانی وزارت خارجہ کے ایک ترجمان نے کہا کہ ایران جواب کا حق رکھتا ہے اور کس طرح کا جواب دے گا اس کا فیصلہ خود کے گا۔

شام کے وزیر خارجہ نے اسرائیلی کارروائی کو دہشت گرد حملہ قرار دیا۔

22/04/2023

An accident near PAF Base today 22nd April 2023 on 1st Day of Eid.
Engine is out of the car after accident.

https://www.youtube.com/-tf6bh


Address

Karachi
75300

Telephone

+923232741124

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kuch Bhe posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Kuch Bhe:

Share