Team 9T

Team 9T youtuber video tiktok love story friendly video share like support us

07/03/2026

InsahAllah 🇮🇷🏴🚀

07/03/2026

کل تک کہانی کچھ اور تھی، آج کچھ اور ہے

ٹرمپو کل کہہ رہے تھے: ہم زمینی فوج بھیج رہے ہیں!
آج صبح اٹھے تو بولے: نہیں نہیں ہم زمینی فوج نہیں بھیج رہے۔
پہلے اعلان کیا: یہ چار دن کی جنگ ہے!
پھر فرمایا: اصل میں چار ہفتے لگیں گے۔
اور اب تازہ بیان آیا ہے: ہو سکتا ہے چھ ماہ بھی لگ جائیں۔
شروع میں بڑے جوش سے کہا: ہم رجیم چینج کریں گے!
تھوڑی دیر بعد وضاحت آئی: نہیں رجیم چینج ہمارا مقصد نہیں ہے۔
پھر ایرانی لوگوں کو مشورہ دیا: بھائیو! خود ہی حکومت گرا دو!
اور اب فرماتے ہیں: جسے لانا ہے لے آؤ، بس خامنہ ای کے بیٹے کو نہ لانا!
پچھلی جنگ میں دعویٰ تھا:
ہم نے ایران کی ایٹمی صلاحیت ختم کر دی ہے
اب نئی کہانی یہ ہے:
اگر ہم حملہ نہ کرتے تو وہ دو ہفتوں میں ایٹم بم بنا لیتے!
کل تک پریس کانفرنس میں سینہ تان کر کہہ رہے تھے:
ہم جنگ جیت رہے ہیں!
اور آج خبر آئی کہ پادریوں صاحبان کو بلا لیا ہے
براہ کرم دعا کریں وہ مجھے مار دیں گے!
اب جناب آنکھیں بند کر کے دل ہی دل میں پڑھ رہے ہیں:
اے خداوند! مجھے اوپر سے بھی بچا، نیچے سے بھی بچا،
دائیں سے بچا، بائیں سے بچا،
آگے سے بچا، پیچھے سے بچا
پھر آہستہ سے کہتے ہیں:
اے خداوند! میں بہت گناہگار ہوں،
اس بار بچا لے
آئندہ سے ایسا کچھ نہیں کروں گا!
پتہ کن الو کے پٹھاوں اسکو ووٹ دیا

06/03/2026

ایران اور Hezbollah نے مل کر اسرائیل پر حملہ کیا ہے، جس کے بعد آگ لگنے کے واقعات پیش آئے اور انہیں بجھانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ 🔥

04/03/2026

🚨دبئی میں امریکہ ایمبیسی پر ایرانی شاہد ڈرون کا حملہ۔

04/03/2026

*بسم اللّه الرحمن الرحیم*

*اللّه اکبر- 🇮🇷*

🚨*بریکنگ نیوز :*

*تہران لا ئیو 🇮🇷 ایران نے زیرزمین لانچرز سے اسرائیل پر میزائلوں کی بوچھاڑ کردی۔ 🚀🔥*

*رات گئے ہر طرف ھلچل ، ہر طرف خوف- نئی کھیپ اسرائیل اور امریکی اهداف کی طرف روانہ -🌏*

04/03/2026

🚨 فوری

انقلابی گارڈ: آپریشن سچا وعدہ 4 کی لہر 18 کا آغاز "اے حسن ابن علی علیہ السلام" کے نعرے سے ہوا۔

04/03/2026

🚨 فوری

1980 کا انقلاب ایران میں لوٹ آیا ہے۔

لاکھوں لوگ امریکہ سے انتقام لینے اور اپنے لیڈر کے قتل کا بدلہ لینے کے لیے سڑکوں پر نکل رہے ہیں۔

03/03/2026

*اللّه اکبر -🇮🇷*

*ابتدائی خبر*

*🚨🔥ایـران کے میزائیل اسرائیل، تـل ابـیب پہنچنے کے خوبصورت مناظر اسرائیل روشن میزائلوں کے سائے میں ہر طرف تباہی ہی تباہی-*

*تل ابیب کے ایک بالکونی سے ایرانی بیلسٹک میزائل حملے کی لائیو فوٹیج۔*

*آسمان میں سفید لائنیں اسرائیلی انٹرسیپٹرز (Arrow/Iron Dome) ہیں، نارنجی زوردار دھماکوں نے زمین ھلا دی ،ہر طرف سرخ اور سیاہ دھواں اثرات شیلز کے۔☠️*

*تل ابیب اور سینٹرل اسرائیل میں ہر طرف سائرنز، اور چیخ و پکار کا کہرام ، درجنوں یہود هلاك سینكڑوں زخمی۔ تعداد کا اندازہ فی الوقت نہیں لگایا جا سکتا،🔥*

مزید خبروں اور اپ ڈیٹس کے واٹس اپپ نیوز چینل لنک کو فالو کریں

Follow
👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
https://whatsapp.com/channel/0029VbBi4gFFcow1SX3fni3g

03/03/2026

لائیو دبئی: امریکی قونصلیٹ پر ایرانی خودکش شاہد ڈرون جا وجتے ہوئے

03/03/2026

InsahAllah both jald🇮🇷🏴

03/03/2026

🇮🇷🏴

Agha Jan InshaAllah 🇮🇷🏴
03/03/2026

Agha Jan InshaAllah 🇮🇷🏴

Address

Sea Side
Karachi
SARIB

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team 9T posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Team 9T:

Share

Category