KTV HDnews

فیوچر کالونی UC-7  کے وائس   TMC کے فوکل پرسن    منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔اللہ تعالیٰ آپ کو...
08/07/2025

فیوچر کالونی UC-7 کے وائس TMC کے فوکل پرسن منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کو اس اہم ذمہ داری کو ایمانداری، دیانت داری، اور عوامی خدمت کے جذبے سے ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آپ کی کامیابی علاقہ اور عوام کے لیے ترقی و خوشحالی کا ذریعہ بنے،
آمین۔

28/10/2024

اس کی ویڈیو اتنی #شیئر کریں کہ یہ ویڈیو اس کے گھر والوں تک گاؤں والوں تک اور رشتہ داروں تک پہنچ جائے
اگر ہم کراچی والے کچھ نہیں کر سکتے تو کم سے کم اس کی شناخت میں مدد تو کر سکتے ہیں

🤲🤲🤲🤲🤲
22/10/2024

🤲🤲🤲🤲🤲

11/10/2024

*کراچی نیوز الرٹ*....
*یہ ڈکیت شاہراۓ فیصل کے بینک اے ٹی ایم میں لوگوں کو لوٹتے ہیں ان کو کوئ دیکھے تو فوراً مددگار 15 پر کال کریں یا پھر تھانہ ٹیپو سلطان میں اطلاع دے👆👆*

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَكُلُّ نَفۡسٍ ذَآئِقَةُ ٱلۡمَوۡت سوات ویلفئیر ٹرسٹ کے  ہمارے پیارے دوست وقاص گ...
21/09/2024

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
كُلُّ نَفۡسٍ ذَآئِقَةُ ٱلۡمَوۡت
سوات ویلفئیر ٹرسٹ کے
ہمارے پیارے دوست وقاص گل عرف وکی بھائ کا رضائے الٰہی سے انتقال ھوگیا ھے الله تعالٰی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے نماز جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
🤲آمیـــــــــــــــن🤲

15/05/2024

ملیر سٹی مویشی منڈی میں سلنڈر کا دھماکہ

دھماکے سے آگ لگ گئی متعدد مویشی جلنے کی اطلاع
15/05/2024

*لانڈھی مانسہرہ کالونی میں زوردار دھماکہ ذرائع کے مطابق اب تک 2 افراد جان بحق ہونے کی تصدیق متعدد افراد زخمی پولیس اور ر...
19/04/2024

*لانڈھی مانسہرہ کالونی میں زوردار دھماکہ ذرائع کے مطابق اب تک 2 افراد جان بحق ہونے کی تصدیق متعدد افراد زخمی پولیس اور رینجرز نے علاقہ کو گھیرے میں لیں لیامختلف امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی*
رپورٹ سیاسی سماجی کارکن
آپکا بھائی *اسماعیل اعوان*

12/02/2024

محمد فاروق اعوان (ہلال شجاعت ،ستارہ شجاعت) کامیاب امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی ایس 95 کے لکھنؤسوسٹی میں جناب محمد فاروق اعوان ہلال شجاعت ،ستارہ شجاعت کامیابی کی خوشی میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس پر محمد فاروق اعوان نے کورنگی کے غیور عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کے یہ کامیابی فاروق اعوان کی نہیں کورنگی 95 کے عوام کی کامیابی ہے اور انشااللّہ کورنگی 95 کو کسی صورت مایوس نہیں ہونے دینگے تقریب میں پاکستان پیپلزپارٹی پارٹی کے جنرل سکریٹری سینئر رہنما نعیم اعوان صاحب شاکراعوان اسماعیل اعوان سجادتنولی سبخان سلیم کاکا حاجی فیاض اور دیگر اہم شخصیات کی شرکت کی

کارخانو مارکیٹ سے پکڑی جانے والی  جعلی ادویات!پتہ نہیں ہمارا انجام کیا ہوگا۔قوم کی صحت سے کھیلنے والوں کے لیے کسی قسم کی...
25/10/2023

کارخانو مارکیٹ سے پکڑی جانے والی
جعلی ادویات!
پتہ نہیں ہمارا انجام کیا ہوگا۔
قوم کی صحت سے کھیلنے والوں کے لیے
کسی قسم کی رعایت نہیں ہونی چاہئیے۔
یہ جنکا کارخانہ ہے یہ بھی شام کو چائے پے بیٹھ کے گالیاں دیتے ہونگے اور سوچتے ہونگے کہ کاش کوئی اچھا حکمران آجائے تُو ہم اور ملک ترقّی کریں۔
ترقّی اپنے اعمال ٹھیک کرنے سے ہوگی نہ کے جعلی دوائیاں بنا کے۔ اور ہم سب ایکدوسرے پر ذمہ داریاں ڈال کر بری الزما نہیں ہوسکتے…..
اس طرح لوگوں کو جینے کا کوئی حق نہیں جولوگوں کی زندگیوں سے کھیلتے ہے😥😥

28/09/2023

*حیدرآباد:*
*الحمد للہ*
*گستاخی فاروق اعظم میں ملوث تین کافر گرفتار*
*باقی بھی جلد گرفتار ہونگے*

21/09/2023

چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کی 35 سالگرہ ضلع ملیر کے سئینرکارکنان کی جانب سے منایاگیا جس میں حاجی میراحمد گل صاحب جناب سمی نیازی صاحب جناب سجادتنولی صاحب جناب عبدللّہ مراد اعوان یاصر جدون امجد اور دیگر کارکنان موجود………… ..

Address

Landhi
Karachi
74600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KTV HDnews posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share