07/03/2024
یہ حیدرآباد سندھ میں جنونی عاشق کی فائرنگ سے لا کی اسٹوڈنٹ محبوبہ، بہائی سمیت جانبحق، ہوگئی نوجوان نے بھی خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی....!!
سندھ/حیدرآباد: وادھو واہ کے علاقے میں کار سوار جنونی عاشق ارشاد کھوسو نے موٹرسائیکل پر جاتی ہوئی لا کی اسٹوڈنٹ یسرا پٹھان اور اس کے بہائی آغا آکاش کو قتل کر دیا... بعد میں جنونی عاشق ارشاد کھوسو نے بھی خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی...!!
لڑکی کے ورثاء کا کہنا ہے مقتولا یسرا ھمدرد یونیورسٹی میں پڑھتی تھی... لڑکا وہاں پر بھی لڑکی کو تنگ کرتا رہا اس لیے لڑکی نے ھمدرد یونیورسٹی چھوڑ کر میٹھا رام میں داخلہ لی لیکن وہاں پر بھی لڑکے نے پیچھا کرکے قتل کردیا، قاتل... ارشاد کھوسو بھی پیشے کے لحاظ سے وکیل تھا...!!
نوجوانوں!! صبر کا دامن نہ چھوڑیں... محبت صرف ملنے کا نام نہیں... جنونیت میں دوسروں کی دنیا جلا کر... خود کی دنیا کو بھی برباد نہ کریں...!!