19/08/2026
تمغہ دینے پر ھمیں کوئی اعتراض نہیں سید ابھی تک قائم علی شاہ لیکن دیا کس خدمت کے سلسلے میں۔۔کسی ڈاکٹر، کسی اچھے سائنسدان ،استاد یا کسی فلا ئ کام کرنے والے کو دینا چاہیے تھا۔بےحسی اتنی حد تک پہنچ چکی ہے۔۔دینے والے تو بےشرم اور لینے والے کو بھی شرم نہیں آتی۔
ان لوگوں نے تمغے کی حیثیت کو بھی دوٹکے کی نہی رہنے دیا۔