Asi Hai Tanhai

Asi Hai Tanhai سایہ بھی ساتھ جب چھوڑ جائے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔
�اِیسی ہے تَنہا

میں جب بھی کبھی رات میں سفر پر نکلوں تو آسمان پر چمکتے ستارے دیکھ کر مجھے تمہارے بدن کے تِل یاد آ جاتے ہیں___!!Asi Hai T...
31/05/2023

میں جب بھی کبھی رات میں سفر پر نکلوں
تو آسمان پر چمکتے ستارے دیکھ کر
مجھے تمہارے بدن کے تِل یاد آ جاتے ہیں___!!
Asi Hai Tanhai

منظر سارے ہی پیارے ہیں میرے گاوٴں کےہائے مگر یہ شام کی اُداسیاں مارتی ہیں😥
29/04/2023

منظر سارے ہی پیارے ہیں میرے گاوٴں کے
ہائے مگر یہ شام کی اُداسیاں مارتی ہیں😥

18/04/2023
15/04/2023

ان کو کســی بازار سـے ، لانا نہیں پــڑتا
یاروں میں ہی مل جاتے ھیں یار منافق

جو شخص منافق ہـے منافق ہی رہــے گا
اکــــــــ بار منافق ھو ، یا ســو بار منافق

15/04/2023

کیا اسکی طلب چھوڑ دو مولا🥺
وہ شخص ہر نماز کی پہلی رکعت سے 📿
آخری تک میرے ذہن پہ سوار رہتا ہے🥀😭

ہزار آئے طلب گار __ دل کی بستی میں ❤️،،ہوئی نہ ہم سے خیانت کہ دل تمہارا تھا❤️ !!
16/02/2023

ہزار آئے طلب گار __ دل کی بستی میں ❤️،،
ہوئی نہ ہم سے خیانت کہ دل تمہارا تھا❤️ !!

اور اگر کسی۔۔۔۔ دن مجھے نہ پاو تو 😔ڈھونڈنا مت بس دعائے 🤲 مغفرت کر دینا 💔
11/02/2023

اور اگر کسی۔۔۔۔ دن مجھے نہ پاو تو 😔
ڈھونڈنا مت بس دعائے 🤲 مغفرت کر دینا 💔

اور کتنی آہوں سے کلیجہ تیرا ٹھنڈا ہوگا 🔥اپنے مقاصد حاصل کرنے کے لیے کیوں آخر پختون کو ہی نشانہ بنایا جاتا ہے ؟ 💯😪
30/01/2023

اور کتنی آہوں سے کلیجہ تیرا ٹھنڈا ہوگا 🔥
اپنے مقاصد حاصل کرنے کے لیے کیوں آخر پختون کو ہی نشانہ بنایا جاتا ہے ؟ 💯😪

مجھ سے وفا نہ کر کہ وفا مرگِ عشق ہےمجھ کو فریب دے کہ محبت جواں رہے..!!
19/11/2022

مجھ سے وفا نہ کر کہ وفا مرگِ عشق ہے
مجھ کو فریب دے کہ محبت جواں رہے..!!

Address

Karchi
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asi Hai Tanhai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share