American Life

American Life Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from American Life, Art, bath island, Karachi.

29/06/2025

Bus yahi daikhna baqi reh Gaya tha
Drive through Namaz-e-janaza

23/06/2025

كتے نے بچوں پر حملا کر دیا ۔
اپنے بچوں کی حفاظت کیا کریں

07/06/2024

ذرا یہ چیک کریں کہ ڈاکٹر فاوچی کی کس طرح کتے والی ہو رہی ہے۔۔ اس ایک ناپاک شخص کے کہنے پر پوری دنیا لاک ڈاؤن کر دی انہوں نے، لوگوں کے چہروں پہ ماسک چڑھا دیے، چھ فٹ کا فاصلہ کر دیا حتی کہ حج بند کر دیا، اور پھر لوگوں کو زہریلے ٹیکے لگائے۔۔ جس سے پوری دنیا میں کروڑوں لوگ ہلاک ہو چکے ہیں۔
یہاں پر یہ سفاک جانور بری طرح سے ذلیل کیا جا رہا ہے۔۔۔ اب لوگوں کو پتہ چل گیا ہے کہ اس نے کیا کیا تھا۔
اپ کی حکومت میں جن لوگوں نے اپ کے ساتھ زبردستی کر کے اپ کو مجبور کیا تھا کیا ان کا اپ احتساب کریں گے؟

24/05/2024

الطاف حسین نے اور عمران خان نے بات تو بالکل صحیح کی ہے یہ قرضے ہمارے اوپر کیوں ہیں ہم نے تھوڑی لی ہے یہ قرض ہے نہ ان قرضوں سے ہمیں کوئی فائدہ ہوا ہے دبئی میں جس کی جائیدادیں بنی ہیں جس کی لندن میں جائیداد بنی ہے جس کی امریکہ میں جائداد بنی ہے جن کے جزیرے ہیں ان لوگوں کو فائدہ ہوا ہے قرضوں سے ۔
اب قرضہ بھی انہی لوگوں سے واپس لینا چاہیے جو قرضہ انہوں نے ہمارے ملک پہ ڈالا ہے

*آپ لوگوں کے پاس جتنے بھی گروپ ہیں اس نیوز کو پانی کی طرح پھیلا دیں.*
21/05/2024

*آپ لوگوں کے پاس جتنے بھی گروپ ہیں اس نیوز کو پانی کی طرح پھیلا دیں.*

05/05/2024

گولی ماردی جج کے سامنے

05/05/2024

فلسطینیوں کے دلوں کا درمان بلوچ ہی بن سکتے ہیں ۔۔۔بلوچ کک باکسر شاہ زیب رند نے اسرائیلی فائٹر کو دوسرے راؤنڈ کے شروع میں ہی کندھے میں کک مار کر ناک آؤٹ کرکے لاکھوں فلسطینیوں کے دلوں کو ٹھنڈا کردیا یاد رھے پہلے راؤنڈ میں شاہ زیب رند نے اسرائیل کے انٹرنیشنل فائٹر کے چہرے پر بے شمار مکوں اور لاتوں سے تواضح کرکے اپنے دل کی بھڑاس نکال دی پھر دوسرے راؤنڈ کے شروع ہی میں کندھے پر فیصلہ کن کک مار کر اسے ناک آؤٹ کردیا

03/03/2024
07/09/2023

رلا دیا ظالموں نے غریبوں کو
اللّٰہ غارت کرے ان خبیثوں کو

Address

Bath Island
Karachi
75000

Telephone

+923338299106

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when American Life posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category