Susraali terbiyat

Susraali terbiyat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Susraali terbiyat, Arts and entertainment, Jinah international airport, Karachi.

25/09/2023

کچن گارڈننگ کی تیاری شروع

پنجاب میں میدانی علاقوں میں مختلف سبزیوں مثلاً آلو، پیاز، گوبھی، گاجر، مولی، شلجم ،لہسن اور پالک وغیرہ کی کاشت کے لئے نومبر تک کا موسم موزوں ہے. ہمارے ہاں نوے کی دہائی تک گھریلو باغبانی کا بہت رجحان تھا، مصالحے گھروں میں ہی تیار کئے جاتے، بلکہ کہا جاتا کہ ہم صرف نمک بازار سے خریدتے ہیں، اور نمک بھی پاؤڈر کی صورت میں نہیں ہوتا تھا بلکہ نمک کے بڑے بڑے پتھر آتے اور پھر خواتین انہیں پیس کر استعمال کرتیں، لیکن پھر وقت کے ساتھ ساتھ ہمارا طرزِ زندگی جدید ہوتا گیا. سب کچھ بازار میں دستیاب ہو گیا اور کیمیکل زدہ سبزیاں اور ملاوٹ شدہ مصالحے وہیں سے آنے لگے.
لیکن اب پھر ایسا وقت آ چکا ہے کہ کمر توڑ مہنگائی کی وجہ سے سبزی بھی عام آدمی کی پہنچ سے دور ہو گئ ہے.
لہذا میرے خیال میں اب پھر اگر گھریلو باغبانی کی جانب واپس لوٹا جائے تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے.

24/09/2023

کاش جامعات ہمیں موقع دیں تو ایسے خوبصورت منظار آپ کو یہاں بھی نظر آئیں ہم کسی بھی جامع سے ایک روپیہ تک نہیں لیں گے۔
آگے آئیں اور ہمارا ساتھ دیں

Address

Jinah International Airport
Karachi
0092

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Susraali terbiyat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share