Parhlo Urdu

Parhlo Urdu urdu.parhlo.com ایک ایسا پلیٹ فارم جہاں وائرل واقعات، دلچسپ کہانیاں اور خاص طور سے نوجوانوں کو اپنی

20/08/2026

‼️اسلام آباد ایکسپریس وے کے پل پر عام عوام کی بڑی تعداد جمع ہے۔ عخان صاحب کا قافلہ اسی پل کے نیچے سے گزر گیا

20/08/2026

حامیوں نے عمران خان کی الشفاء اسپتال آمد کی پر سڑکوں پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں، جبکہ ان کی آمد کے حوالے سے عوام میں بھرپور توجہ اور جوش و خروش دیکھنے میں آیا۔

تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک 🇵🇰🤍
14/08/2026

تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک 🇵🇰🤍

کرسٹیانو رونالڈو اور جورجینا روڈریگز نے بالآخر شادی کرلی مگر ان کی شادی کے مقام، اخراجات اور تقریب کی نوعیت سے متعلق گزش...
12/08/2026

کرسٹیانو رونالڈو اور جورجینا روڈریگز نے بالآخر شادی کرلی مگر ان کی شادی کے مقام، اخراجات اور تقریب کی نوعیت سے متعلق گزشتہ ایک سال سے گردش کرنے والی بیشتر خبریں اور اندازے حقیقت سے بالکل مختلف نکلے۔ دنیا ایک شاندار اور مہنگی تقریب کی منتظر تھی لیکن جوڑے نے انتہائی سادگی اور رازداری کے ساتھ شادی کرکے سب کو حیران کردیا۔

فیصل آباد کی 60 سالہ انور بی بی مبینہ طور پر مفت عمرہ اسکیم کے تحت سعودی عرب پہنچیں، جہاں ان کے سامان سے 5.5 کلوگرام میت...
11/08/2026

فیصل آباد کی 60 سالہ انور بی بی مبینہ طور پر مفت عمرہ اسکیم کے تحت سعودی عرب پہنچیں، جہاں ان کے سامان سے 5.5 کلوگرام میتھ ایمفیٹامین برآمد ہونے کے بعد انہیں گرفتار کر لیا گیا۔ سعودی عدالت نے انہیں 25 سال قید کی سزا سنائی، تاہم وہ تقریباً دو سال بعد دورانِ قید انتقال کر گئیں۔

رپورٹس کے مطابق زائرین کو مبینہ طور پر سامان میں منشیات چھپائے جانے کا علم نہیں تھا۔ ایف آئی اے نے اس اسکیم کے مبینہ سہولت کاروں کے خلاف مقدمات درج کر لیے ہیں۔

میر رضا کیس میں شرٹ کی فرانزک رپورٹ تحقیقاتی ٹیم کو بھجوا دی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شرٹ پر گن شاٹ ریزیڈیو (GSR) کمر ...
11/08/2026

میر رضا کیس میں شرٹ کی فرانزک رپورٹ تحقیقاتی ٹیم کو بھجوا دی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شرٹ پر گن شاٹ ریزیڈیو (GSR) کمر کے حصے میں زیادہ مقدار میں ملا، جس سے مبینہ طور پر گولی کمر کی جانب سے لگنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ شرٹ کے مختلف حصوں سے ہائیڈروکلورک ایسڈ کے آثار جبکہ خون میں بے ہوش کرنے والی دوا کے اثرات بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔

ربیع الاول کا چاند 14 اگست کو نظر آنے کا امکان عید میلاد النبی  26 اگست کو متوقع
03/08/2026

ربیع الاول کا چاند 14 اگست کو نظر آنے کا امکان عید میلاد النبی 26 اگست کو متوقع

افسوس مت کریں کام کریں ۔۔۔۔
01/08/2026

افسوس مت کریں کام کریں ۔۔۔۔

سندھ حکومت نے چہلم امام حسینؓ کے موقع پر تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کردیا۔ نیوز کے مطابق محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ ...
01/08/2026

سندھ حکومت نے چہلم امام حسینؓ کے موقع پر تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کردیا۔

نیوز کے مطابق محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔

اس حوالے سے محکمہ اسکول ایجوکیشن نے نوٹی فکیشن بھی جاری کیا جس کے مطابق 4 اگست بروز منگل 20 صفر 1148 ہجری کو صوبے کے تمام سرکاری و نجی اسکول بند رہیں گے۔

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلہ محسوس کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کی شدت 2.9 تھی اور مرکز کراچی شہرتھا، زلزلے ک...
31/07/2026

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلہ محسوس کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کی شدت 2.9 تھی اور مرکز کراچی شہرتھا، زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔

محکمہ موسمیات نے بتایاکہ ​زلزلے کا وقت شام 6 بجکر 1 منٹ تھا۔

Address

Karachi
75600

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Friday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00

Telephone

+922137180505

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Parhlo Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Parhlo Urdu:

Shortcuts

Share