حُسن پرست

حُسن پرست میری اداسی مجھے بدمزاج کرتی ہے
میرے غرور میں سارا قصور اسی کا ہے

ZeRo ⛔️ female friend in Life 🫡
08/01/2025

ZeRo ⛔️ female friend in Life 🫡

یار ! میں تو کہتا ہوں کہی دور چلتے ہیں ، کب تک ہم یوں ہی بیٹھے رہیں گے ۔ تم کیا کہتی ہو ؟ ♥️🌼
08/01/2025

یار ! میں تو کہتا ہوں کہی دور چلتے ہیں ، کب تک ہم یوں ہی بیٹھے رہیں گے ۔ تم کیا کہتی ہو ؟ ♥️🌼

20/05/2024
11/05/2024

وہ آنکھیں کُھولتی ہے
کھڑکی کے پیچھے سے
اور بیلوں پر پھول نمودار ہو جاتے ہیں۔ ♥️

11/01/2024

تیرے نام کے صدقے گداگر نے جب بھی
دس جو مانگے تو سو دیا ہے میں نے.🔥💯

فیصل فصیل♥️

17/12/2023

خوف ہے اگلے مرحلوں کا بھی ۔
موت کب آخری مصیبت ہے۔ 💔🙂

20/11/2023

"بیٹیاں بوجھ نہیں ہوتی ، خاندان کو جوڑنے کے لیے بیٹی کی قربانی ضروری نہیں ہوتی ، اُس کو بیس سال گارنٹی والا فریج ، ایل سی ڈی دینے سے بہتر ہے من پسند شخص دے دیا جائے تاکہ وہ خوش تو رہے ۔"🙂💔

20/11/2023

’’ایک دن سورج نکلے گا اور میں نہیں جاگوں گا۔ ایک دن میرا کمرہ خالی ہو جائے گا اور زندگی میں میرا کردار ختم ہو جائے گا ایک دن، میں چلا جاؤں گا۔‘‘

‏" زندگی کیا ہے" موت کے اِنتظار میں سِنگھار کِیے دُلہن 💔🥀🌿✨🦋✨🌿🥀
18/11/2023

‏" زندگی کیا ہے
" موت کے اِنتظار میں سِنگھار کِیے دُلہن 💔
🥀🌿✨🦋✨🌿🥀

اس سے پہلے کہ دنیا نفرت کی بھینٹ چڑھ جائے ، زمین پر محبت بحال کی جائے۔  ♥️🙂
10/11/2023

اس سے پہلے کہ دنیا نفرت کی بھینٹ چڑھ جائے ، زمین پر محبت بحال کی جائے۔ ♥️🙂

08/11/2023

”اگر آپ لومڑی سے دین سیکھیں گے تو دھیرے دھیرے یہ ماننے لگیں گے کہ مرغیاں چوری کرنا ایک نیکی ہے“۔ ♥️🔥

08/11/2023

And She Says ♥️
جس دن تم دفتر سے آتے ہوئے ذرا سی بھی دیر کرو گے میں تمہیں چار سو کالز کر کے تنگ کروں گی۔ 🔥

Address

Karachi
5858

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حُسن پرست posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to حُسن پرست:

Share

Category