Poetry Zindagi

Poetry Zindagi ہمارا مقصد آپ کے چہرے پر خوشیاں بکھیرنا ہے

07/08/2026

14 August
پر باجے اور فضول اشیاء خریدنے کے بجائے غریب کی بیٹی کی شادی کی جائے تاکہ ربیع الاوّٙل سے پہلے وہ رخصت ہوجائے

18/07/2026

ایران اسرائیل کے کہنے پر عرب اور اسلام کو نقصان پہنچارہا ہے پاکستان بھی اس لئے مزکرات اب پیچھے ہٹ گیا ہے اور عرب دنیا کے ساتھ کھڑا ہوگیا ہے

ایک طرف لمبی اُمیدیں ایک طرف " كُل نفس ذائقة الموت "
13/07/2026

ایک طرف لمبی اُمیدیں ایک طرف " كُل نفس ذائقة الموت "

شاہزیب سیالکوٹی کی ویڈیوز یقیناً آج کل آپ کی نظروں سے گزری ہونگی، پہلے کبھی کبھار اس کی ویڈیو سامنے آ جایا کرتی تھی، کوئ...
10/07/2026

شاہزیب سیالکوٹی کی ویڈیوز یقیناً آج کل آپ کی نظروں سے گزری ہونگی، پہلے کبھی کبھار اس کی ویڈیو سامنے آ جایا کرتی تھی، کوئی زیادہ مذہبی کانٹینٹ نہیں ہوتا تھا، جسٹ روسٹنگ یا ولاگنگ ٹائپ، اس کی روسٹنگ کا شکار اکثر دیوث قسم کے ٹک ٹاکرز اور فیملی یوٹیوبرز ہی تھے

حالیہ کچھ دنوں میں جب اس نے دیوثِ اعظم رجب بٹ ولد نامعلوم کے خلاف ایک ویڈیو بنائی جس میں رجب بٹ اور کوئی عرفان ڈوگر نامی غلیظ ٹک ٹاکر نے سیدنا فاروق اعظم ؓ کی شان میں گستاخانہ الفاظ بولے، شاہزیب نے ان کے خلاف بھرپور آواز اٹھائی

ظاہر ہے ایک غیرت مند سنی مسلمان کبھی بھی برداشت نہیں کر سکتا کہ کوئی صحابہ کرام پر بکواس کرے، اس کی ویڈیو نے کنج!روں کی نیندیں حرام کردیں، اور مختلف حیلوں ہتھکنڈوں کے ذریعے اس کو بلیک میل کرنے لگے، یہاں تک کہ NCCA میں اس کے خلاف درخواست بھی دے دی

یہ جوان ڈٹا ہوا ہے، کیس بھی بگھت رہا اور کالوں کو نچا بھی رہا، مخالفین اس کی باڈی شیمنگ کر رہے، کبھی کوکی اور کبھی کانگڑی پہلوان کہتے، لیکن ان کو کیا پتہ جب ایمان مضبوط ہو تو جسمانی کمزور آڑے نہیں آتی..!!

اس کے حق میں بھرپور آواز اٹھائیں بلاشبہ یہ لڑکا بھی ہمارا قیمتی سرمایہ ہے، اللہ اس کے جان و مال میں برکت فرمائیں اور شریروں کے شر سے اس کی حفاظت فرمائیں
آمین ثم آمین ۔۔۔۔!

جنازے میں دو تین کروڑ نہیں اگر 10 ارب لوگ بھی جمع ھو جائیں تب بھی  صحابہ کے گستاخ  پر جنت حرام ھے حرام ھےمیرا ایمان ھے ج...
10/07/2026

جنازے میں دو تین کروڑ نہیں اگر 10 ارب لوگ بھی جمع ھو جائیں تب بھی صحابہ کے گستاخ پر جنت حرام ھے حرام ھے
میرا ایمان ھے جو ابوبکر عمر و عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کو نعوذ باللہ ظالم اور غاصب کہے ایسے لوگوں پر ایسے گستاخوں پر جنت حرام هے جنت تو دور کی بات ھے جنت کی خوشبو بھی نصیب نہیں ھوگی

👍

08/07/2026

تاریخ کا واحد جنازہ ہے کہ شوہر کے جنازے سے پہلے بیوی کی عدت پوری ہوگئی

05/07/2026

موت کے ڈر سے بیٹا باپ کے جنازے میں شریک نہیں ہوگا مگر پروپیگنڈا یہ کرتے ہیں کہ صحابہ جنگ سے بھاگ جاتے تھے

کھٹملوں کے سردار کو بلآخر دفن کرنا پڑا۔ لا/ش سے بہت بدبو آنے لگی تھی ۔ اگر کچھ مہینے اور نہ تدفین کرتے تو صرف ہڈیاں باقی...
04/07/2026

کھٹملوں کے سردار کو بلآخر دفن کرنا پڑا۔ لا/ش سے بہت بدبو آنے لگی تھی ۔ اگر کچھ مہینے اور نہ تدفین کرتے تو صرف ہڈیاں باقی رہ جاتی۔۔ 😁😁🖐️

رونے والوں سے کہو ان کا بھی رونا رو لیںجن کو مجبورئ حالات نے رونے نہ دیا!
29/06/2026

رونے والوں سے کہو ان کا بھی رونا رو لیں
جن کو مجبورئ حالات نے رونے نہ دیا!

28/06/2026

آل رسول جس پر اعتماد کرکے خلافت سے نوازیں اس مرد مومن کو امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں

Address

Karachi

Telephone

+923003492815

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Poetry Zindagi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Poetry Zindagi:

Shortcuts

Share