360 Center

360 Center News, Entertainment, Article, Documentary, Interviews, much More in One place

ایک روزہ کرکٹ کی دنیا میں بابر اعظم 5 ہزار رنز بنانے والے تیز ترین بلے باز بن گئے بابر اعظم نے یہ ریکارڈ کراچی میں جاری ...
05/05/2023

ایک روزہ کرکٹ کی دنیا میں بابر اعظم 5 ہزار رنز بنانے والے تیز ترین بلے باز بن گئے بابر اعظم نے یہ ریکارڈ کراچی میں جاری نیوزی لینڈ کےخلاف ون ڈے سیریز کے چوتھے میچ میں بنایا بابر اعظم نے ایک روزہ کرکٹ میں پانچ ہزار صرف 97 اننگز کھیل کر بنائے

Jummah Mubarak,
05/05/2023

Jummah Mubarak,

https://youtu.be/42d0W5ktY3w
04/05/2023

https://youtu.be/42d0W5ktY3w

Hello Everyone, in this video you will see 99 names of Allah AlmightyWe have tried to make these Names as beautiful to hear as they are to look at!So watch a...

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی 7 مقدمات میں 10 دن کی عبوری ضمانت منظور کرلی جب کہ کچہری کے دو مقدمات میں 9 مئی تک ...
04/05/2023

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی 7 مقدمات میں 10 دن کی عبوری ضمانت منظور کرلی جب کہ کچہری کے دو مقدمات میں 9 مئی تک توسیع کردی گئی۔
خبر رساں ایجنسی

تفصیلات کے مطابق پاراچنار میں گورنمنٹ ہائی اسکول تری مینگل اور گاڑی پر فائرنگ کے 2 واقعات پیش آئے، فائرنگ کے نتیجے میں ...
04/05/2023

تفصیلات کے مطابق پاراچنار میں گورنمنٹ ہائی اسکول تری مینگل اور گاڑی پر فائرنگ کے 2 واقعات پیش آئے، فائرنگ کے نتیجے میں اسکول میں 6 اساتذہ جاں بحق ہوگئے۔
زرائع

ریلوے حکام کے مطابق بینکوں نے صرف ان لوگوں کی پینشن روکی ہے جنہوں نے لائف سرٹیفکیٹ، نو میرج سرٹیفکیٹ اور بائیو میٹرک تصد...
04/05/2023

ریلوے حکام کے مطابق بینکوں نے صرف ان لوگوں کی پینشن روکی ہے جنہوں نے لائف سرٹیفکیٹ، نو میرج سرٹیفکیٹ اور بائیو میٹرک تصدیق نہیں کروائی۔

کلفٹن میں عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے قریب قائم پلے لینڈ میں جھولے سے گرکر 17 سالہ نوجوان ولی اللہ جاں بحق ہوگیا، ولی ال...
04/05/2023

کلفٹن میں عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے قریب قائم پلے لینڈ میں جھولے سے گرکر 17 سالہ نوجوان ولی اللہ جاں بحق ہوگیا، ولی اللہ اپنے رشتے دار نوجوانوں کے ساتھ پلے لینڈ آیا تھا
متوفی نوجوان چلتے جھولے میں سیفٹی لاک کھول کر کھڑا ہونے کی کوشش کررہا تھا جس کے باعث وہ تیز رفتار جھولے سے باہر گرگیا۔ (ذرائع)

خلیج بنگال میں خطرناک سمندری طوفان کی آمد، الرٹ جاری....بھارت کے محکمہ موسمیاتی سائنس نے ممکنہ طوفان کے حوالے سے خبردار ...
04/05/2023

خلیج بنگال میں خطرناک سمندری طوفان کی آمد، الرٹ جاری....

بھارت کے محکمہ موسمیاتی سائنس نے ممکنہ طوفان کے حوالے سے خبردار کیا ہے کہ 9 مئی کو جنوب مشرقی خلیج بنگال سے خطرناک طوفان کی آمد کا اندیشہ ظاہر کیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق کچھ ریاستوں میں زوردار بارش کی وجہ سے موسم تبدیل ہو رہا ہے، جس کی وجہ سے یہ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ آنے والے دنوں میں خلیج بنگال سے اٹھنے والا طوفان تباہی مچا سکتا ہے۔
(ویب ڈیسک)

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ پر نظر ڈالیں تو اس وقت آسٹریلیا 113 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ سر فہرست ہے جبکہ بھارت دوسرے اور انگل...
04/05/2023

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ پر نظر ڈالیں تو اس وقت آسٹریلیا 113 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ سر فہرست ہے جبکہ بھارت دوسرے اور انگلینڈ تیسرے نمبر پر موجود ہے،110 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ پاکستان کا چوتھا نمبر ہے۔
اگر پاکستان ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ یعنی سیریز کے بقیہ دو میچز جیت کر سیریز میں 5-0 سے کامیابی حاصل کرتی ہے تو وہ پہلی بار آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر براجمان ہوجائے گی۔

واضح رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کے بقیہ دو میچز جمعہ اور اتوار کو کھیلے جانے ہیں۔

Address

Karachi
75340

Telephone

+923344714418

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 360 Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share