Adiba Arif

Adiba Arif شعر و شاعری , poetry

14/03/2024

‏ایک ٹھہرا ہوا دریا ہے میری آنکھوں
میں
جانے کِس گھاٹ پے مارے گی تیری پیاس مجھے

27/10/2023

ہم اس محبت میں اکیلے نہیں شامل
نظر جب نظر سے ملی تھی مسکرائے تم بھی تھے

27/10/2023

ہم اپنے آپ میں رہتے تو اچھا تھا
ہم۔کسی اور کے نہ ہوتے تو اچھا تھا
ہمیں کیاخبر اس کی الفت ہمیں مار ڈالے گی
ہم اس سے رغبت ہی نہ رکھتے تو اچھا تھا

27/10/2023

یہ جو خالی پن ہے مجھ میں، قحط ہے یہ آوازوں کا
تم تھوڑی سی بات کرو تو اندر تک بھر جاؤں گی

27/10/2023

وہ اپنی خو نہ چھوڑیں گے ہم اپنی وضع کیوں بدلیں
سبک سر بن کے کیا پوچھیں کہ ہم سے سر گراں کیوں ہو

27/10/2023

ہر شخص تو ہوتا نہیں ہر بات کے قابل
ہر شخص کو ہر بات بتایا نہیں کرتے

سچ بات کہاں بولتے ہیں لوگ یہاں پر
فوراََ کسی کی بات میں آیا نہیں کرتے

اِخلاص اور احساس کا اَفلاس ہے ہر سُو
اِس دور میں جذبات لُٹایا نہیں کرتے😢💔

24/10/2023

خمار ہے توبہار ہے تو
تبسم کی طرح رخسار ہے تو
ہوئی جو تم سے شناسی تو
میرے لہجے کا انتشار ہے تو
بےچین کر جاتی ہے تیری الفت
پھر بھی کیوں قابل اعتبار ہے تو

24/10/2023

الفت میں کب سے تیری
ڈبوتے جا رہے ہیں
حیثیت سے اپنی یوں گرتے جا رہے ہیں😓😢ادیبہ عارف

Address

Karachi
74600

Telephone

+923322174051

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adiba Arif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Adiba Arif:

Share

Category