Online MRB News

Online MRB News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Online MRB News, Live Music Venue, Karachi, Pakistan sindh, Karachi.

03/09/2022
12/06/2021

تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کردیا گیا

کئی ماہ کی بندش کے بعد اسی مہینے سکول کھول دیے تھے تاہم شدید گرم موسم کی وجہ سے سکولوں میں حاضر ہونے والے طلبا کی حالت غیر ہونا شروع ہو گئی۔ چھوٹے بچوں کو نکسیر اوربے ہوشی جیسے مسائل کا سامنا ہو رہا ہے جس کی وجہ سے

پرائیویٹسکول مالکان اب محتاط ہوگئے ہیں اورانھوںنے از خود ہی سکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اسلام آباد کے نواحی علاقوں میں کئی پرائیویٹ سکولز مالکان نے پیر سے سکولوںکو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ان میں عائشہ ایجوکیشن سسٹم، شاہین پبلک سکول، فاطمہ پبلک سکول، فیصل ماڈل سکول،

لٹل اینجلز،دی گارڈینز سکو ل اورشہزاد پبلک سکول شامل ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ ان سکولوں میںداخل کئی بچوں نے طبیعت خرابی جیسے مسائل کے بعد سکول آنا چھوڑدیا تھا جس کی دیکھا دیکھی کئی دوسرے بچوں میں بھی خوف کی فضا پھیل گئی تھی۔ڈیوٹی کی مد میں وصولیوں کا ہدف 785 ارب،

انکم ٹیکس وصولیوں کے لیے گروتھ کا ہدف 22 فیصد اور سیلز ٹیکس وصولیوں میں گروتھ کا ہدف 30 فیصد رکھا جائے گا۔ ذرائع نے بتایا کہ فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں گروتھ کا ہدف 29 فیصد رکھا جائے گا، کسٹمز ڈیوٹی کی مد میں گروتھ کا ہدف 12.1 فیصد

مقرر کرنے، اشیا پر سیلز ٹیکس کی مد میں 2 ہزار 503 ارب 39 کروڑ وصول کرنے کا ہدف مقرر کرنے اور سروسز پر سیلز ٹیکس وصولیوں کا ہدف 2 ارب 61 کروڑ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔یہ خبر بھی گردش کر تھی کہ حکومت نے پینشنرز پر ٹیکس عائد کرنے کی آئی ایم ایف کی تجویز

مان لی ہے، آئی ایم ایف کی جانب سے تمام پنشنرز پر ساڑھے 7 فیصد ٹیکس عائد کرنے کا کہا گیا تھا۔ وفاقی حکومت پنشنرز کو سالانہ کی مد میں 250 ارب روپے کی ادائیگی کرتا ہے۔حکومت کو پینشن پر 7.5 فیصد ٹیکس عائد کرنے سے 18 ارب روپے کا ٹیکس اکٹھا ہونے کا تخمینہ لگایا گیا تھا۔

07/12/2020
26/11/2020
happy 14 august independence day
13/08/2020

happy 14 august independence day

13/08/2020
05/08/2020

شاہ محمود قریشی کا سیکیورٹی کونسل کو خط

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سیکیورٹی کونسل کو خط لکھ کر مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے آگاہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات کا سال مکمل ہونے پر سیکیورٹی کونسل کو خط لکھ کر بھارت کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے آگاہ کیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ خط میں کہا گیا ہے کہ بھارتی اقدامات سے علاقائی وعالمی امن کو خطرات لاحق ہیں، مقبوضہ کشمیر میں فوجی محاصرہ،انٹرنیٹ وکمیونیکیشن بلیک آؤٹ جاری ہے۔

خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ کشمیری رہنماؤں کو قیداور نوجوانوں کو جبری حراست میں لیا جاتا ہے،بھارت تشدد، ماورائے عدالت قتل کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے،بھارت کی جانب سے کشمیریوں سے جبروبربریت روا رکھی جاتی ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان نے سلامتی کونسل کی 2 سرکاری دستاویزات بھی سرکولیٹ کی ہیں،ایک جموں وکشمیر تنازعہ کے قانونی پہلوؤں پر ہے جبکہ دوسری مقبوضہ کشمیر میں حقوق کی خلاف ورزیوں سےمتعلق ہے۔

عائشہ فاروقی نے کہا کہ بھارت کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کشمیری عوام کے خلاف جرم کی دستاویز ہے۔انہوں نے کہا کہ سلامتی کونسل خطے کی سلامتی کو بھارت سے درپیش خطرات کا نوٹس لے۔

خط کے متن میں کہا گیا کہ بھارت کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کی کوشش کر رہا ہے،بھارت نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ تیز کر دیا۔

31/07/2020

میں ایک بار پھر کرپٹ پولیس افسران کے تشدد کی زَد پر

17/07/2020

Imran Khan Ka Boss

Address

Karachi, Pakistan Sindh
Karachi
HYDERABAD

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online MRB News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share