21/08/2026
"کچھ عورتوں کو دیکھ کر خودبخود مردوں کے اچھے نصیب کی دعائیں نکلتی ہیں۔
جتنا بیٹی کے نصیب سے ڈرتے ہو،اتنا ہی بیٹے کے نصیب سے ڈرا کرو گھر آنے والی عورت نے اک نسل ، اک خاندان چلانا ہوتا ہے اور جب عورت ٹھیک نہیں ہوتی تو نسلیں منہ کے بل گرتی ہیں۔
R. S"TANHA"S"