17/04/2019
تلاش گمشدہ
نام: محمد سعید ولد محمد صدیق
عمر: 65 سال
رنگت: گہری سانولی
قد تقریباً 5 فٹ 6 انچ
حلیہ: شلوار قمیض، سر پر ٹوپی اور چپل
13 اپریل 2019 بروز ہفتہ دوپہر 3 بجکر 45 منٹ، ڈیفنس فیز 5 کراچی سے لاپتہ ہیں
جن صاحب کو بھی ان کی خبر ہو مندرجہ ذیل نمبرز پر رابطہ کریں
03332347941
03213755154
03213899717
03332231950