Naveed Live

Naveed Live Welcome to your page . share your best memories with us .

28/05/2025
ڈرامہ کرلوش عثمان میں آلہ الدین کا کردار کرنے والے اور گونجا کا شوہر کا کردار ادا کرنے والے نوجوان کا تعلق  #فورٹ عباس س...
17/12/2024

ڈرامہ کرلوش عثمان میں آلہ الدین کا کردار کرنے والے اور گونجا کا شوہر کا کردار ادا کرنے والے نوجوان کا تعلق #فورٹ عباس سے بتایا جارہا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ ان کے آباواجداد آج سے 100 سال پہلے #فورٹ عباس سے ہجرت کرکے ترکی چلے گئے تھے۔ ان کا اصل نام ہے۔ ان کے پردادا کا نام ملک شرافت علی چودھری تھا جو فورٹ عباس سے ترکی جاکر آباد ہوئے تھے۔ لیکن تحقیق میں ابھی تک یہ نہیں پتہ چلا ہے کہ اس کا تعلق فورٹ عباس کے کونسے چک سے تھا۔ یہ تو مزید تحقیق کے بعد پتہ چلےگا۔

بحرحال آلہ الدین اور گونجا نے جو کردار اس ڈرامے میں نبھایا ہے وہ بےمثال ہے۔ گونجا کے رونے کی ایکٹنگ تو کمال کی ہے۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naveed Live posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share