سلسلہ عشق

سلسلہ عشق بہاروں کے رنگ ہمارے سنگ� حقیقتوں کا تصّور محال لگتا ہے
کسی کی یاد میں رہنا کمال لگتا ہے.

کچھ پھول تمہارے تک پہنچانے ہیں تم دنیا میں کہاں ہو؟🥀
14/04/2026

کچھ پھول تمہارے تک پہنچانے ہیں
تم دنیا میں کہاں ہو؟
🥀

25/06/2025

.

تیری انگلیوں کی گرفت میں جو محبت ہے ،،وہی میری روح کا سب سے حسین سلسلہ ہے!!! ❤️
05/04/2025

تیری انگلیوں کی گرفت میں جو محبت ہے ،،
وہی میری روح کا سب سے حسین سلسلہ ہے!!! ❤️

05/04/2025

ہمیں معاف کیجئے، ہماری چیخوں نے آپ کی نیندوں میں خلل ڈال دیا ہوگا
صحافی انس الشریف فلسطینی 🇯🇴

وہ  تعلق نہ رکھے گا کبھی میخانے سےجس نے پی لی ہو تیرے آنکھ کے پیمانے سے۔♥️
04/04/2025

وہ تعلق نہ رکھے گا کبھی میخانے سے
جس نے پی لی ہو تیرے آنکھ کے پیمانے سے۔♥️

وہ دنیا کہ سبھی خوبصورت پھولوں کی مستحق ہے".
04/04/2025

وہ دنیا کہ سبھی خوبصورت پھولوں کی مستحق ہے".

04/04/2025

کسی نے ہمارے میسر ہونے کی بھی قدر نہیں کی اور کسی نے ہمارے روکھے جوابوں کے صدقے اتارے۔✌🏻

▫️       تم ہو تازہ بہار کا جھونکا کوئی!🩷
03/04/2025

▫️
تم ہو تازہ بہار کا جھونکا کوئی!🩷

سب کچھ بھی نہیں ملتا اس زندگی میںکچھ چیزیں مُسکرا کر چھوڑ دینی چاہئیے۔🖤🌸
03/04/2025

سب کچھ بھی نہیں ملتا اس زندگی میں
کچھ چیزیں مُسکرا کر چھوڑ دینی چاہئیے۔🖤🌸

- عزت کے بغیر محبت کا کوئی وجود نہیں " 🤍
19/02/2025

- عزت کے بغیر محبت کا کوئی وجود نہیں " 🤍

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سلسلہ عشق posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share