19/02/2026
لوگ کہتے ہیں کہ ایشان کشن کی فین فالونگ زیادہ ہے لیکن ہمارا صاحبزادہ فرحان بھی کسی سے کم نہیں ہے 💥 🔥
چلو اج ایک مقابلہ کرتے ہیں دیکھتے ہیں کہ کس کی فین فالو زیادہ ہے صاحبزادہ فن کے لیے 👍 جبکہ ایشن کشن کے لیے ❤️ دبائیں
میرے خیال میں ورلڈ کپ کا ٹاپ سکورر بننے کے بعد صاحبزادہ فرحان کی فین فالونگ پوری دنیا میں زیادہ ہے