14/04/2026
جاوید رئیس صاحب سے خصوصی ملاقات کی۔ اس ملاقات کا مقصد انہیں حکومتِ سندھ کی جانب سے "تمغہ امتیاز" جیسا عظیم الشان اعزاز ملنے پر مبارکباد پیش کرنا اور ان کی بے لوث سماجی خدمات کو سراہنا تھا۔
جاوید رئیس صاحب کی جدوجہد اور معذور افراد (PWDs) کے حقوق کے لیے ان کی خدمات ہم سب کے لیے مشعلِ راہ ہیں۔ احساس ٹیم سمجھتی ہے کہ ایسے مخلص رہنماؤں کی پذیرائی دراصل انسانیت کی خدمت کی پذیرائی ہے۔
ہم جناب جاوید رئیس صاحب کے لیے مزید کامیابیوں اور تندرستی کے لیے دعاگو ہیں۔ M Irfan Special Muhammad Irfan Wheelchair Usezar