Next Level •

Next Level • Feel the music.

Live the emotions. 🎶
Music heals the soul 🎶
M SoulMusicX brings you: Soul • Love • Pain • Reality • aesthetic • mood • sad
▶️ Youtube -d3b
Subscribe for vibes that hit your heart ❤️

30/04/2026

Misunderstood | Bilal Saeed |

30/04/2026

Misunderstood | Bilal Saeed | Superstar Album | Incomplete story

Part 7

30/04/2026

Misunderstood | Bilal Saeed | Superstar Album | Incomplete story

Part 5

30/04/2026

Misunderstood | Bilal Saeed | Superstar Album | Incomplete story

Part 4

30/04/2026

Misunderstood | Bilal Saeed | Superstar Album | Incomplete story

Part 2

26/09/2025
What was ALLAH doing before creation of universe ? Hindhi / Urduایک ایسا سوال جو ذہنوں کو کمزور کر دیتا ہے؟ اس کائنات کو...
13/04/2025

What was ALLAH doing before creation of universe ? Hindhi / Urdu

ایک ایسا سوال جو ذہنوں کو کمزور کر دیتا ہے؟
اس کائنات کو بنانے سے پہلے اللہ تعالی کی ذات کیا کر رہی تھی ؟

https://www.youtube.com/

😭😭😭 کس طرح اس ماں کی جان نکلی ہوگی جس کے پیٹ میں ایک جان تھی اور پیٹ پھٹنے سے اس بچے کی پیدائش ہوئی یہ سوچ کر ہی دل دماغ...
26/03/2025

😭😭😭 کس طرح اس ماں کی جان نکلی ہوگی جس کے پیٹ میں ایک جان تھی اور پیٹ پھٹنے سے اس بچے کی پیدائش ہوئی یہ سوچ کر ہی دل دماغ پھٹ رہا ہے کہ کیا خواب دیکھے ہوں گے اس بچے کے 24/26 سالہ ماں باپ نے کہ وہ لوگ مستقبل میں کتنے خوش ہوں گے , وہ عید کے آس پاس اِن کے گھر پہلی بار ایک بچے کی پیدائش ہونے والی تھی ۔ انہوں نے سوچا نہیں ہوگا آج ان کے سب خوابوں پہ قیامت ٹوٹنے والی ہے ۔

افسوس کے ساتھ یہ بات بھی خیالوں میں آرہی ہے کہ کچھ بھی نہیں ہوگا 2 یا 4 دن تک یہ ساری باتیں ہوں گی اور پھر یہ واقعہ بھی باقی واقعات کی طرح کہیں گم ہو جائے گا ، حکمران ان چیزوں کے عادی ہو چکے ہیں ، اُنکے ذرا فرق نہیں پڑتا اب ۔
😭😭😭😭😭😭😭

Laylat-ul-Qadar Dua's Blessed Your timeline 🤲💕
25/03/2025

Laylat-ul-Qadar Dua's Blessed Your timeline 🤲💕

Address

Karachi

Telephone

090078601

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Next Level • posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share