09/09/2026
Sidra’Z Treasure Emporium presents
🏺 اردو کے قدیم گھریلو الفاظ | حصہ اول
کبھی ہمارے گھروں میں استعمال ہونے والی یہ اشیاء صرف ضرورت نہیں بلکہ ہماری تہذیب، روایات اور گھریلو زندگی کا خوبصورت حصہ ہوا کرتی تھیں۔
Sidra’Z Treasure Emporium کی اس خصوصی سیریز میں ہم ان قدیم گھریلو اشیاء اور الفاظ کو یاد کر رہے ہیں جو وقت کے ساتھ ہماری روزمرہ زندگی سے تقریباً غائب ہو چکے ہیں۔
✨ اس حصے میں شامل ہیں:
پان دان • خاصدان • اگل دان • سروٹا • صراحی • سینی • لالٹین • نعمت خانہ
ہر شے اپنے اندر ایک یاد لئے ہوئے ہے۔ آپ کے گھر میں کون سی پرانی یاد موجود ہے۔
Sidra’Z Treasure Emporium
Objects • Stories • Heritage
A Piece of History for Your Home
📲 WhatsApp: +92 300 2777905
OurHeritage CulturalHeritage