Ittehad Town Uc2

Ittehad Town Uc2 اتحاد ٹاؤن کو اسکا حق دو نہ بجلی نہ گیس نہ پانی آپنے آئ ڈی فرینڈز کو پیج میں دعوت دیں خاص کر اتحاڈ ٹاون کے رہائشگاہ والوں کو
(1)

22/08/2026

صبح بخیر کچھ معلومات لاے ہیں آپ کے لیے۔

21/08/2026

ضلع کیماڑی تھانہ اتحاد ٹاؤن (چوکی محمد خان) پولیس کی اسمگلنگ کے خلاف کاروائی۔

لاکھوں روپے مالیت کی چھالیہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام۔

اتحاد ٹاؤن کربلا گراؤنڈ کے پاس اسمگل شدہ چھالیہ سے لوڈ ہائی روف پکڑی گئی۔

پکڑی گئی ہائی روف سے 40 عدد بورے وزنی 466 کلو چھالیہ برآمد ہوئی

کاروائی ایس ایچ او تھانہ اتحاد ٹاؤن کی سربراہی میں چوکی انچارج محمد خان کالونی نے اسٹاف کے ہمراہ عمل میں لائی۔

چھالیہ اسمگلنگ میں ملوث اسد ولد عمر خان نامی ملزم دفعہ 54 ض ف کے تحت گرفتار کیا گیا۔

جبکہ برآمدہ مال و گاڑی کو دفعہ 550 ض ف کے تحت قبضہ پولیس میں لے کر کسٹم کے حوالے کیا گیا۔

*ترجمان: کیماڑی پولیس*

21/08/2026

کیا خیال ہے وائٹس اییپ اکٹیو کیا جاے؟

21/08/2026

نقشے والی وڈیو بہت دیکھی اور پسند کی گئ اس لیے اک اور تفصیلی وڈیو پیش کرتے ہیں

صبح بخیر
21/08/2026

صبح بخیر

20/08/2026

ہیلمٹ نہ ہوتا تو کیا ہوتا؟"
مختصر وضاحت:
موٹر سائیکل حادثے میں ہیلمٹ نے سر کو شدید چوٹ سے بچانے میں اہم کردار ادا کیا۔ یہ ویڈیو اس بات کا واضح پیغام ہے کہ ہیلمٹ صرف قانون کی پابندی نہیں، زندگی کی حفاظت ہے۔

20/08/2026

نیول کالونی سے اورنگی تک روڈ میپ والی وڈیو پر لائیک اور ویوز دیکھ کر لگ رہا ہے 12 نمبر سے خیبر چوک تک بھی ایک نقشہ بنا دوں 😊

20/08/2026

صبح بخیر
کسی کے لیے یہ معلومات فضول ہوسکتی ہے مگر کسی کے کام اسکتی ہے
سب کو ساتھ لیکر چلنا ہے
اچھا لگے تو لائیک کریں شئیر کریں برا لگے تو اگنور کریں خون مت جلائیں

19/08/2026

پانی کھول دیا۔۔۔۔

پمپ مالکان و انتظامیہ کا شکریہ جنہوں نے برا منائے بغیر جھنڈا ہٹا دیا ابھی پھر گزرتے ہوے نظر پڑی تو دیکھا جھنڈا نہیں تھاخ...
19/08/2026

پمپ مالکان و انتظامیہ کا شکریہ جنہوں نے برا منائے بغیر جھنڈا ہٹا دیا ابھی پھر گزرتے ہوے نظر پڑی تو دیکھا جھنڈا نہیں تھا
خیر انشاء اللہ وہ تصویر بھی دکھائیں گے
باقی اگر ہماری بات بری لگی ہو تو معزرت چاہیں گے

Address

اتحاد ٹاؤن یوسی 2
Karachi

Telephone

+923462299408

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ittehad Town Uc2 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share