YoungMasti.com

YoungMasti.com YoungMasti.Pk Entertainment Portal for Youth. Powered By SkyNet Multi Services 1. Join YoungMast
2. Click "Suggest to Friends"
3. Enjoy YoungMasti w/ Friends!

Please feel free to share any photo or video from YoungMasti or even tag yourself

ஜ۩۞۩ஜAdmin MoHiஜ۩۞۩ஜ

Moderator : Saad join me: https://www.facebook.com/prince.xaad

24/11/2024

عظمی بخاری اور عام شہری آمنے سامنے، سخت جملوں کا تبادلہ، آپ نے پاکستان کی سیاست کو برباد کر دیا ہے، میری معذور بچی کی آہیں آپ کو لگیں گی، شہری برس پڑا، اچھی بات ہے- عظمی بخاری کا جواب

https://www.siasat.pk/threads/911701

24/11/2024
24/11/2024

لاہور بتی چوک راستے بند ہونے کی وجہ سے باپ آکسیجن لگے نومولود بچے کو ہاتھوں میں اٹھا کر ہی ہسپتال کے لیے چل پڑا،ایمبولینس کو بھی راستہ نہیں دیا گیا۔

https://www.siasat.pk/threads/911670/

24/11/2024
24/11/2024

کراچی کے علاقے کلفٹن میں پولیس اور سی ٹی ڈی کے درمیان مبینہ مقابلے کے نتیجے میں 4 ڈاکو ہلاک ہوگئے ہیں۔ ہلاک ہونے والے ڈاکوؤں کی لاشیں جناح اسپتال منتقل کی گئی ہیں۔ ہلاک ڈاکوؤں کی شناخت عبدالستار، سیری چن، راج کمار اور نواب احمد سولنگی کے ناموں سے کی ہے۔ڈی آئی جی اسد رضا کے مطابق، ہلاک ہونے والے ملزمان دو ہفتے قبل ڈیفنس فیز 5 میں سیکیورٹی گارڈ سعید کو ڈکیتی کے دوران قتل کر کے 5 لاکھ روپے چھین کر فرار ہو گئے تھے۔ہلاک ہونے والے ملزمان کے قبضے سے 4 پستول اور ایمونیشن کے ساتھ دو موٹرسائیکلیں بھی برآمد کی گئی ہیں۔

23/11/2024

ایک دن میں ایک کنٹینر کا کرایہ 10 ہزار سے لے کر 35 ہزار روپے ہے۔ ایک دن کا صرف اسلام آباد میں لگے 2000 کنٹینرز کا کتنا بل ہوگا؟ یہ بل محسن نقوی نہیں، بلکہ پاکستان کی عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے لیا جاتا ہے۔ رضی طاہر

https://www.siasat.pk/threads/911586

23/11/2024

Kuch Dair main Shark ka Surprise 🤣

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when YoungMasti.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share