13/07/2026
جمعہ کا دن ہے... دنیا کی ہر چیز ایک طرف رکھ دو ❤️
"يا ايها الذين امنوا اذا نودي للصلاة من يوم الجمعة
فاسعوا الى ذكر الله وذروا البيع"
ترجمہ: اے ایمان والو! جب جمعہ کے دن نماز کے لیے اذان دی جائے
تو اللہ کے ذکر کی طرف دوڑو اور خرید و فروخت چھوڑ دو۔
[سورة الجمعة آیت 9]
اللہ ہمیں جمعہ کی نماز کا پابند بنا دے۔ آمین 🤲
روزانہ اسلامی Reminders کے لیے Sirat Official کو Follow کریں 📖