LucKy WriteR

LucKy WriteR Share Page with Others People...

23/12/2022

- کسی کو اپنی جان سے زیادہ چاہنے کا انعام

درد اور آنسوؤں کے علاوہ کچھ نہیں ملتا 🥀

18/12/2022

- یار ہم ہیں نا تیرا ساتھ نبھانے والے
یہی کہتے تھے مجھے چھوڑ کے جانے والے

کتنی قبریں ہیں میرے دل میں تجھے کیا معلوم
کتنے قصے ہیں تجھے دوست سنانے والے 💔🙂

💫

18/12/2022

احاطہ🌹

قرار جاں"
دنیا جہان کے سبھی ڈاکٹر , پروفیسر , سائنسدان
ملکر بھی سکون کی ایسی کوئی مجرب دوا تیار نہیں
کر سکے جو تمہاری بانہوں کا اثر زائل کر کے تمہارے
حصار کی حدت کو بےمعنی کر سکے

متاع جاں"
تمہاری بانہوں میں جھومنا بہترین رقص اور
تمہارا حصار دنیا کا حسین ترین ( Circle ) دائرہ ہے ♥️

💫

17/12/2022

•°⚠️👅🐍 ▹'

"مرزا غالب کو "لڑکیاں" پسند تھی، اور مجھے آنٹیاں"🙊🥵")

16/12/2022

سجدہ کرتے وقت یہ سوچا کرو کہ تم سے بڑا گنہگار اور اللہ سے بڑا مہربان کوئی نہیں ھے یقین ایسا ہو کہ سامنے سمندر ہو اور تم کہو کہ میرا رب راستہ بنائے گا
"ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور فرمائے"

آمین️🤲❤️

15/12/2022

- یہ تو طے ہے کہ باہر کی رنگینیاں کبھی

اندر کی اداسی کا مداوا نہیں کر سکتی 🥀

💫

14/12/2022

- لگی ہوئی ہے کوئی بد دُعا تعاقُب میں

سُکون شکل دِکھاتا ہے ، لوٹ جاتا ہے 🥀

💫

10/12/2022

Deep Pain 🥀

😹👀
07/12/2022

😹👀

😹😝
07/12/2022

😹😝

07/12/2022

Hum Middle-class Log Hain 🥀

Address

Only WhatsApp
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when LucKy WriteR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share