PRANK STER 1

PRANK STER 1 Karachi information

27/12/2023

لیاری سے کفیلہ لاڑکانہ جارہا تہ راستے میں ایکسیڈنٹ ہوگیا

26/12/2023

کے الیکٹرک جو اتنے سالوں سے کراچی کی غریب عوام کے جیب پے ڈاکے ڈال رہہی اسپے پولیس میں ہمت نہیں کے کسی کو گرفتار کر سکے پر ایک غریب لڑکی نے بجلی کا بل زیادہ آنے پے لائین مین سے تھوڑی بدتمیزی کیا کر لی پولیس جی حضوری کرتے ہوئے اس غریب لڑکی کو قدموں پے گرا دیا 😡😡😡😡
لڑکی قدموں میں گری پر سات ہم کراچی والے بھی گر گئیں اب بھی چپ رہو اس بغیرت ادارے کا ظلم سہتے رہو کیوں کے آپکی غیرت پے لانت ہیں 😡😡😡😡

25/12/2023
25/12/2023

*ملک میں صاف شفاف الیکشن کی تیاریاں زور و شور پر😎🤣🤧*

25/12/2023

CHHIPA INFORMATION BUREAU
چھیپا انفارمیشن بیورو۔(CIB)
MESSAGE NUMBER:A-288
وقت:23:17 تاریخ:2023-12-24 دن:اتوار
کراچی: سپرہائی وے جمالی پل اللہ رکھا چوک کے قریب فائرنگ 01 شخص شدید زخمی۔چھیپا ذرائع۔
شدید زخمی ہونے والے شخص کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔چھیپا ذرائع۔
شدید زخمی ہونے والے شخص کی شناخت غالب حسین ولد پیر بخش عمر40سال۔چھیپا ذرائع۔
چھیپا ایمبولینس ۔1020📞

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PRANK STER 1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to PRANK STER 1:

Share