Mittho VLog

Call Directions Website Contact the establishment

Mittho VLog Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mittho VLog, Art, Dipalpur.

یہ ہیں پاکستان کے دو بڑے سیاسی خاندان، جن کی قابلیت پر عوام سوال اٹھا رہے ہیں!✈️ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز — نجکاری!🏭 ...
13/10/2026

یہ ہیں پاکستان کے دو بڑے سیاسی خاندان، جن کی قابلیت پر عوام سوال اٹھا رہے ہیں!

✈️ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز — نجکاری!

🏭 پاکستان اسٹیل ملز — برسوں سے بند!

🚂 پاکستان ریلوے — نجکاری کی بحث!

⚡ بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں (ڈسکوز) — نجکاری کی راہ پر!

سوال یہ ہے کہ دہائیوں تک اقتدار میں رہنے والے شریف اور بھٹو زرداری خاندان قومی اداروں کی اس حالت کی ذمہ داری کب قبول کریں گے؟

قومی ادارے خسارے میں کیوں گئے؟ ان کی بحالی کے لیے کیا اقدامات کیے گئے؟ نجکاری سے حاصل ہونے والی رقم کہاں خرچ ہوگی؟ ملازمین اور عوام کے مفادات کا تحفظ کون کرے گا؟

قومی اداروں کی کارکردگی کا حساب عوام کا حق ہے!

ملک کو خاندانی اجارہ داری، شاہانہ پروٹوکول اور سیاسی مفادات کے بجائے میرٹ، شفافیت اور جواب دہی پر مبنی نظام چاہیے۔

نظام بدلو! اختیار بدلو! پاکستان بدلو! 🇵🇰

آپ کی رائے میں قومی اداروں کی ناکامی کا اصل ذمہ دار کون ہے؟

#ڈسکوز #نجکاری

21/05/2026

Wait For End

کر دو وائرل پنکی تو اینڈ کر رہی ہے۔
18/05/2026

کر دو وائرل پنکی تو اینڈ کر رہی ہے۔

16/05/2026
اخے اب پنکی صاحبہ باہر نہیں آئیں گیسندھ کے وزیر داخلہ فرما رہے ہیں کہ یہ ہمارے لئے ایک ٹیسٹ کیس بن گیا ہے اور میں یقین د...
13/05/2026

اخے اب پنکی صاحبہ باہر نہیں آئیں گی
سندھ کے وزیر داخلہ فرما رہے ہیں کہ یہ ہمارے لئے ایک ٹیسٹ کیس بن گیا ہے اور میں یقین دلاتا ہوں کہ اب پنکی صاحبہ باہر نہیں آئیں گی، تو ضیاء الحسن صاحب یہ کیس کبھی ٹیسٹ کیس نہ بنتا اگر یہ بی بی یوں لہرا کر بنا ہتھکڑیوں میں عدالت کو سسرال کا آنگن سمجھ کر نہ چلتی اور سوشل میڈیا کی سب سے وائرل زینت نہ بنتیں، لیکن پھر بھی اسکے باوجود میں آپکو لکھ کر دیتا ہوں آپ کا نظام اس بی بی کو نہ تو سزا دے پائے گا نہ ٹھیک سے ٹرائل کر پائے گا کیونکہ اتنا بڑا نیٹ ورک چلانے اور اس طرح کا مغرور لہجہ رکھنے کیلئے کم سے کم جو پیچھے ہاتھ چاہئے ہوتا ہے وه کسی بڑے بوٹ والے کا ہوتا ہے اور جو حکومت لٹکی ہی بوٹوں کے تسموں سے ہو وه کیسے اسکو سزا دے پائے گی آپکے جج صاحبان خود دوران سماعت میڈم کو کافی پیش کریں گے اور عوام کی نظروں میں دھول جھونکنے کیلئے کوئی بیان حلفی جاری کروا کے معمولی سا جرمانہ کر کے اسے چھوڑ دیں گے آپ نے تو ابھی فیصلہ بعد میں دیکھنا ہے میں آپکے سامنے فیصلہ سنا رہا ہوں.۔ 😍🤔🧐

mitthovlog

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Asif Khan Afridi, Ramzan Idrees, সাহিন আহমদ, Mohsin Jutt,...
13/05/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Asif Khan Afridi, Ramzan Idrees, সাহিন আহমদ, Mohsin Jutt, Adnan Ali Adnan Ali, Muhammad Shahzaib

Address

Dipalpur
797660

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mittho VLog posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Mittho VLog:

Shortcuts

Share

Category