Bisma Bahaar

Bisma Bahaar I'm poet and writer

وہ ہمدم بھی نہیں ہے اب سہارا بھی نہیں کوئیاندھیری رات میں ساتھی ستارا بھی نہیں کوئیوہ جس کے نام میں کر دو یہ اپنی زندگی ...
30/06/2026

وہ ہمدم بھی نہیں ہے اب سہارا بھی نہیں کوئی
اندھیری رات میں ساتھی ستارا بھی نہیں کوئی

وہ جس کے نام میں کر دو یہ اپنی زندگی ساری
جہاں کی بھیڑ میں ایسا ہمارا بھی نہیں کوئی

💓بسمہ بہار 💓



#شاعرات

29/06/2026

کوئی الزام بچ گیا ہے اگر
وہ بھی مجھ پر لگا دیا جائے

آخری خواب ہے جو آنکھوں میں
آنسوؤں میں بہا دیا جائے

🌺بسما بہار🌱


28/06/2026

کبھی کبھی غربت سے زیادہ تکلیف کسی اپنے کی بےوفائی دیتی ہے۔ میں ایک غریب لڑکی ہوں، خواب تو بہت تھے مگر قسمت نے ہر موڑ پر امتحان لیا۔ جس پر دل سے بھروسہ کیا، اسی نے میرا دل توڑ دیا۔

آج نہ کسی سے شکوہ ہے، نہ کسی سے گلہ۔ بس اتنا سیکھ لیا ہے کہ محبت خوبصورت ضرور ہوتی ہے، مگر ہر محبت وفادار نہیں ہوتی۔

اب میری خاموشی ہی میری طاقت ہے۔ دعا ہے کہ اللہ ہر ٹوٹے ہوئے دل کو سکون دے، اور کسی کو بھی اپنے سچے جذبات کی ایسی قیمت نہ چکانی پڑے۔

💔🥀

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bisma Bahaar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category