Haal-E-Dil

Haal-E-Dil Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haal-E-Dil, Poet, Karachi.

13/06/2023

ہنستے ہوۓ چہروں کو غموں سے آزاد نہ سمجھو

ہزاروں غم چھپے ہوتے ہیں ہلکی سی مسکان میں..!

13/06/2023

سیکھ لی جس نے ادا غم میں مسکرانے کی

اسے کیا مٹاے گی گردش زمانے کی..!

13/06/2023

اے غم زندگی نہ ہو ناراض

مجھ کو عادت ہے مسکرانے کی..!

12/06/2023

خوبیاں اتنی تو نہیں کہ کسی کے دل میں گھر بنا سکیں
لیکن
کچھ ایسے پل ضرور چھوڑ جائیں گے کہ بھولنا آسان نہ ہو گا❣️

09/06/2023

ہماری ادائیں جو دیکھوں تو ذرہ دل کو سنبھال کر رکھنا

ہم بس اشاروں میں ہی___دل پر چھا جاتے ہیں♥️

09/06/2023

دل چھوڑ کر کچھ اور ہی مانگا کرو ہم سے!

ہم ٹوٹی ہوئی چیز کا تحفہ نہیں دیتے-

18/02/2023

اگر اجازت ھو تو مانگ لوں تمھیں؟؟

سنا ھے آج کی رات سب مل جاتا ہے۔

18/02/2023

دو محبت کرنے والوں میں سے ایک اگر آنسؤں سے منہ دھونے لگ جائے نا ,

تو دوسرے کو محبت سے ہاتھ دھونے پڑتے ہیں🥀♥️

18/02/2023

غضب کی چال چلی اس شخص نے😭

جو میرا ہوا نا مجھے اپنا ہونے دیا💔

17/02/2023

فرصت ملے تو ان کا حال بھی پوچھ لیا, کرو

جن کے سینے میں دل نہیں تم دھڑکتے ہو🥀♥️

17/02/2023

دل میں کِس کِس کو جگہ دیں صاحب...

غم رکھیں دم رکھیں فریاد رکھیں یا تیری یاد رکھیں..؟؟

17/02/2023

جی تو چاہتا ہے کبھی آگ لگا کے دل کو🔥

پھر کہیں دور کھڑی ہو کہ تماشا دیکھوں🥀

Address

Karachi
75100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haal-E-Dil posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category