Maaan Writes ツ

Maaan Writes ツ Enjoy Urdu Poetry & Have Fun!!!

27/09/2025

*کتنا مشکل ہے منانا اُس انسان کو جو روٹھا بھی نہ ہو اور بات بھی نہ کرے 🙂🌸*

08/09/2025

گزرتے دنوں کا نہیں۔۔۔بلکہ یادگار
لمحوں کا نام ہے "زندگی" ❤️

28/05/2025

سپنے ہیں، یادیں ہیں... اور بہت کچھ۔
تم ہو، تمہاری باتیں ہیں... اور بہت کچھ۔

ہم نہیں چاہتے تمہیں بھلانا،
مگر —
اِک دوری ہے،
اک مجبوری ہے... اور بہت کچھ۔

یہ دوری ایک دن سمٹ جائے گی،
یہ فاصلے ایک دن کٹ جائیں گے۔

پھر ہم کریں گے باتیں،
کریں گے وعدے،
کریں گے اظہار... اور بہت کچھ۔

اتنی دوری کے بعد بھی
میں محسوس کرتا ہوں تمہیں —
ان ہواؤں میں تمہاری خوشبو،
تمہارا احساس،
تمہارا پیار...
اور بہت کچھ۔

تم نے کیسے بھلا دیا ہم کو ؟ 🤎جون
05/12/2023

تم نے کیسے بھلا دیا ہم کو ؟ 🤎
جون

20/09/2023

اور جو تم سے مخلص ہو کر محبت کرے، وہ تمھارے لیے انسانوں کے پورے شہر سے بہتر ہے ❤️

14/09/2023

خاص ہُوا کرتے تھے
🥀😔⁦🍂
خاک ہُوۓ پھرتے ہیں
😖💫💔

Reality 😞
10/07/2023

Reality 😞

16/04/2023

*چاندی سونا ایک طرف*
*اس کا ہونا ایک طرف*

*ایک طرف اس کی آنکھیں ہیں*
*جادو ٹونا ایک طرف🥀❤*

27/03/2023

چھوڑ تو گئے ہو💔
یہ بتاؤ سکون ملا کے نہیں😔

25/03/2023

تم یوسف جیسا مرد ڈھوڈتی رہی! یقین مانو،
بلال کی محبت میں صبح نہیں ہورہی تھی❤

🫶🏻🔥
24/02/2023

🫶🏻🔥

29/01/2023

زبان سے شہد کا رس گھولیں گی
میری آنے والی نسلیں بھی اردو بولیں گی!!✊🌟

Address

Karachi

Telephone

+923072454026

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maaan Writes ツ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Maaan Writes ツ:

Share

Category