18/08/2026
اسرائیل میں ملٹری سنسرشپ کے تحت حملوں کے درست مقامات اور تباہی کی ویڈیوز نشر کرنے پر سخت قانونی پابندی عائد کی گئی ہے تاکہ دفاعی خامیوں پر پردہ ڈالا جا سکے۔پابندیوں کے باوجود سوشل میڈیا اور غیر ملکی نشریاتی اداروں پر ایسی ویڈیوز سامنے آ رہی ہیں جن میں ایرانی میزائل حملوں کے نتیجے میں متعدد مقامات پر ہونے والے بھاری نقصانات اور ملبے کے مناظر دیکھے جا سکتے ہیں۔